Bahut achha tarika hai 😊 Mai aapke video dekhne se pehle hi like karte hai sir Pure honest teaching ❤ Aur reshmi kapdo per is tarah q nahi karna chahiye plz zaroor bataye.
بھائی بشر، اسلام وعلیکم۔ ماشاءاللہ کیا اللہ تعالیٰ نے آپکے ہاتھ میں کیا صفائی عطا کی ہے! اور آپ نے بھی کیا زبردست پلٹا لگانا سکھایا ہے ۔ بھائی بہت بہت شکرایہ اور خداوند کریم آپکو اچھی صحت اور لمبی عمر عطا کرے۔ آمین بھائی مجھے بھولنا نہیں اور میری تمام problems کو جو مجھے سمجھ نہیں آتا۔ پلیز مجھے ضرور سکھا دینا۔شکرایہ و اللہ حافظ! ہاں بھائی ایک اور بات یاد آگئی وہ یہ کہ چاک کے درمیان جو جوڑ لگا کر چاک بناتے ہیں۔وہ بھی بنانا بتائیں۔ Tu
بھائی آپ پلٹا لگاتے ہوئے یہ ضرور بتا دیا کریں کہ پلٹا کھینچ کر لگانا ہوتا ہے یا نہیں یا کپڑے کو کھینچنا ہوتا ہے اس کے بارے میں رہنمائی کر دیا کریں بڑی مہربانی ہوگی
Palte ko bilkul bhi nahi khenchna hota na kameez ko, bilkul naram hath se lagana hota hai, phir palta apni jaga par betha rehta hai, warna koi kona bara ho jata koi chota wo bura lagta.