بھائ ایک مسلہ کا حل بتا دیں۔ میرے گھر میں یہی ماڈل استعمال ہوتا ہے۔ صرف پرابلم یہ آتا ہے کہ رائٹ لیفٹ کرنے والا لاک بٹن بہت سخت ہو چکا ہے۔ اکثر زور لگا کر لاک لگانا اور کھولنا پڑتا ہے جس سے مجھے خدشہ ہے کہ لاک بٹن ٹوٹ نا جائے۔ آپ اس کا پلیز حل بتا دیں۔ جزاک اللہ۔