Dollar in chine 7.13 Dollar in india 84. 07 dollar in pakistan 277. 72 😢😢 dollar in kuwait 0. 31 kuwaiti dinar mean 1 dinar = 3. 26 USA dollar پاکستان کو ایک ایسا لیڈر چاہیے جو ایماندار اور قابل ہو صادق اور امین ہو دینی نظام راہج کرنے سے ملک سپر پاور ضرور بنے گا پاکستان کے پاس وساہل کی کمی نہیں جاگ پاکستان جاگ نہیں سمجھو گے تو مٹ جاو گے
نواز شریف کی حکومت پاکستان کو معاشی طور ترقی یافتہ بنانے کے لیے محنت کرتی ہے یہ آج بھی ہم دیکھ رہے ہیں اور ماضی میں نواز شریف کی حکومتوں میں دیکھا تھا ❤❤❤❤❤❤