سر اپ کے سارے ویڈیوز بہت ہی زبردست ہوتی ہیں بٹ میری اپ سے درخواست ہے کیونکہ اپ کا بہت زیادہ تجربہ بھی رہا ہے لائیو ایکسپیرینس کے بارے میں اور موٹیویشن کے بارے میں تو کیوں نہ اپ نوجوانوں کی موٹیویشن کے لئے بھی کچھ لیکچرز دیں تو ہمارے جیسی یوتھ کا بہت زیادہ فائدہ ہوگا
السلام علیکم بابر کیا حال ہے کیسے ہو طبیعت ٹھیک ہے انشاء اللہ میں ابو سے کہتا ہوں اس بارے میں لازمی بہت اچھی رائے دی ہے اپ نے. اس بارے میں لازمی ایک لیکچر تیار کریں گے انشاء اللہ