بہت زبردست ماشآءاللہ ورائٹی تو کیا کمال ہے پر آپ نے بھی بہت اچھا کام کیا ہے آپ کیمرہ اب بالکل ٹھیک سیٹ کیا ہے کپڑا اور کلر سب دکھائی دیتا ہے آپ میں سیکھنے اور آگے بڑھنے کی لگن اور قابلیت ہے لاسٹ وڈیو میں میں نے مینشن کیا تھا کہ کچھ سمجھ نہیں آ رہا آپ نے اس پر نوٹس لیا ❤💕👌