بہت اچھے اپ کو سمجھانے کا طریقہ بہت اچھا ہے اور اپ کو بتانے کا میں اپ کا بہت سالوں سے اپ کے چینل کا سبسکرائبر ہوں انشاءاللہ پھر بھی اپ کمنٹ کرتا رہتا ہوں
Kya ye lithium ion/iron phosphate battery normal MPPT charge controllers (Simtek, Sinko, Syntec etc) k sath compatible hai? Mene suna hai kh ye battery jab full charge ho jati bai to mppt se disconnect ho jati hai jis se mppt burn ho jata hai pv voltage ki waja se
simtek lganay sy pehly, jo normal controller hota hy black color ka uss sy setting kr lyn battery full charge cut off voltage kee. Phir issue nhi aye ga.
@@Mrengineer1 Thanks. Apki info boht useful hoti hai. Pls is topic pe tafseel se aik video bana dein takeh log lithium battery se zyada se zyada faida hasil ker sakain. RU-vid pe aisi koi bhi tasali baksh video mojud nhi hai jis mein aik regular MPPT ya PWM charge controller or lithium battery ki compatibility pe bat ki gai ho. Thanks
السلام علیکم راجہ صاحب مجھے اپ کا اور کرنا صاحب کا اپ کا اور شہزاد اکبر کلاس لیکن حیدر صاحب کے ساتھ نہیں بنتی وہ بہت فلو کر جاتے ہو بہت مزہ ایا اپ کا پروگرام کے ایک ایک لفظ میرے سے سن لینا جب بھی دل کرے
سر کیا اس 12 وولٹ کے سل کو موٹرسائیکل میں استعمال کیا جاسکتا ہے اور اگر کیا جاسکتا ہے تو مہربانی فرما کر اس پر ایک ویڈیو بنائیں۔ کیونکہ موٹرسائیکل کی بیٹری کے امپئر کافی کم ہوتے ہیں جو کہ ہیوی لائٹس لگانے پر ڈاؤن ہوجاتی ہے۔ اس مسلے کے حل کے لیے ویڈیو بنائیں۔ شکریہ
SmartEshop And Solar Solution Shop No # 42A Mumtaz Markeet Near Railway Station Main G.T Road, Opposite Chaseup Mall, Near Doctor Saucy, Gujranwala 52250,Punjab Pakistan