ye neck aik aur video se clearly samajh nae ae thi lakin ap ne easy kardiya, bus ye samajh nahi aya k jo length mai 3 inch zyada liya tha wo sara coller mai use nae huwa balky kafi had tak cutting mai chala gya. kya poora 3 inch high collar bhi ban sakta hy?
بہت بہت شکریہ سسٹر ۔ایک سوال ہے کہ میں اپنی شرٹ میں فرنٹ پر شولڈر ایک انچ گراتی ہوں اور بیک پلے پر شولڈر ایک انچ اٹھا کر کٹنگ کرتی ہوں اس سے خوبصورتی بھی آتی ہے اور دوسرا میرا گلا پیچھے کی طرف بھی نہیں جاتا تو کیا اس گلے میں بھی شولڈر اپنے ہی طریقہ پر کٹ کر سکتی ہوں؟ پلیز جواب ضرور دیجئے گا ۔۔۔