بشریٰ جی اتنی صفائیاں دینے کی کیا ضرورت ہے ۔ فارغ تھیں شادی کر لی ۔ کونسا کوئی غیر شرعی کام کیا ہے ۔ رہی بات عمر کی اسلام میں پہلی شادی کے لیے تو عمر کی پابندی ہے لیکن بعد میں تو وہ نہیں ہے اسلئے مت پریشان ہوں ۔ جو ہوتا ہے اچھے کے لیے پوتا ہے ۔ بہت سال پہلے میں نے اسماء کاسٹیج ڈرامہ دیکھا تھا جہاں ان کے ساتھ عرفان کھوسٹ اور اور دوسرے نامور فنکار تھے ۔