Bohat pyari hai aap asma abbas Aap key khiyalaat sey my bohat muttasir huwi Allahtaala aapko sehat w afiyat wali lambi zindagi dey aur kisi ka mohtaaj na banaye Aameen
The Sukoon is in Quran & what Quran dictates. Unfortunately the sukoon is not in any human, not in any house, not in any memory. May we all turn to Sirat e Mustaqeem.
میرے پیارے ابو کو جب ایمبولینس لینے آئی اور جب وہیل چیئر پر وہ جارہے تھے تو انہوں نے بھی میری طرف اور پھر گھر کی طرف بلکل آپ کے ابو کی طرح دیکھا تھا جیسے ان کو پتا چل گیا ہو کہ وہ واپس نہیں آئیں گے اور وہ واپس نہی آۓ 2012 میں ان کا انتقال ہوا ہے اللہ میرے ابو کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ آمین
مجھے آج بھی امی ابو کا گھر بہت یاد آتا ہے وہ گھر سیل ہو چکا ہے دل کرتا ہے کہ وہاں جا کر ایک ایک دیوار کو دیکھوں امی ابو کی باتیں یاد آتی ہیں بچپن کے دن وہ بہن بھائیوں کے ساتھ کھیلنا لڑنا اکٹھے کھانا کھانا اکٹھے ٹی وی دیکھنا
Bushra Ansari Hont kati bandarya ban Gai he surgery kharab Hogai Lakho rupy Laga k bhe bandar ban Gai he mgr chehry se burhapa saf dikhta he hath jhurio Waly