کار واش کا کام دیکھنے میں بہت اچھا ہے لیکن اس کی لیبر دنیا کی سب سے گندی لیبر ہے اس کا کام پر انے کا کوئی پتہ نہں کیونکہ ۔یہ زیادہ تر روزانہ /دھیاڑی کی بنیاد پر کام کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔کار واش میں لیبر کو سنبھالنا ہی اصل فن ہے۔۔۔۔۔۔یہ میرے پانچ سال کا تجربہ۔۔۔۔۔اور آج تک میں لیبر سے بلیک میل ہو رہا ہوں ''''''میرے کار واش کے علاوہ بھی بزنس ہیں اس کی اور کار واش کی لیبر میں زمین اسمان کا فرک ہے ۔۔۔۔۔۔دنیا کی سب سے گندی لیبر اف اللہ