ڈیلیوری کا آسان ترین طریقہ اپنے والد ،شوہر ، بھائی یا بیٹے کو اپنے ساتھ اپنے بزنس میں لگائیں ۔ کیونکہ آپکا پارسل ڈیلیوری چارجز کے ساتھ customer کو بہت Costly پڑے گا ۔ مناسب پرائز رکھیں اپنے آئٹمز کے اور اپنے گھر کے افراد سے ڈیلیور کروائیں رزق حلال میں بہت برکت ہے ۔ پاک صاف ہو ۔ تازہ کھانا ہو
Me b ye frozen items bnana ka Kam krna chahti hu plzz Mera account hai Muhammad Bin fahim k name se usko permote krwa den phir me daily video upload Kiya kru gi
Bhai me hyd se ho me ap ki tarha bar b q ka Kam karna chata ho par mujhy is Kam k Liye saman tawa wagera counter ye bhut mehnga hy me kese 50000 se kese karo