اطلاع عام جو کچھ یہ ویڈیو میں بتاتے ہیں اصل میں وہ ہوتا نہیں ان سے میں نے کچھ ڈرائی فروٹ خریدا جو کہ سب دو نمبر کوالٹی نکلی خلیفہ کی خطائیں بھی دو نمبر نکلی
میں انگلینڈ میں رہتا ہوں پچھلے مہینے میں پاکستان گیا تھا رانا صاحب کو میں نے تقریباً 26 ہزار کا آرڈر دیا تھا یقین کریں مجھے بہت مایوسی اور افسوس ہوا جب میں نے ڈرائی فروٹ کو کھایا اور دیکھا سب میں نئے اور پرانے کی ملاوٹ تھی لحاظہ میری سب سے گزارش ھے کہہ آن لائن آرڈر نا کریں بلکہ دکان پر جاکر پہلے چیک کریں اور خریدیں