Dr Fawad U R Always Great"" aap her ustopic p bat kr rhy hn jo blkl common hn r kuch myths hn jo nsl dr nsl chly aa rhy hn... U don the job so well 👍👍👍
Muje Vitamin D ki boht kammi thi jab m phle kahti thi to boht aram ata tha jisam ki dardo ko Mgr kuch arsa bad abb jis din kah loo jisam m boht Darden or buri halt rhti h ek do din tak iski kia wja h
السلام علیکم جناب ڈاکٹر صاحب اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آپ اپنی ویڈیو مختصر رکھتے ہیں اور آن دی پوائنٹ بات کرتے ہیں میں آپکی کوئی ویڈیو مس نہیں کرتا بہت معلومات ملتی ہیں آپ ہمیں کانڈریل ستیفیانا اور تروپیکانا کے متعلق ضرور بتائیں شوگر والے لمبے عرصے تک یہ استعمال کر سکتی ہیں یا نہیں؟ اور اسکا ہارٹ پر بھی کوئی اثر ہوتا ھے؟
سی ٹی انجو جس کا ذکر آپ اپنی ویڈیو میں کر رھے ہیں اس میں اور CT Coronary Scan test میں کیا فرق ھے یا یہ دونوں ایک ہی چیز ہیں اور ہمارے ہاں پاکستان میں کہاں اور کتنے میں ہو سکتا ھے