sir ji, itna lamba lecture hy, lekin koi feeding formula nahi bataya ap ne. Milking k bad ka pura feeding plan b share kar dety tou sb k liy asani ho jati.
سر جی ہم نے منڈی سے جب بھی چھوٹے بچے لیے ہیں 20 یا 25 ہزار کے ان کو موشن لگ جاتے ہیں اور 2 ہفتے میں مر جاتے ہیں لیتے وقت وہ کہتے ہیں دودھ میں توڑا سا سرسوں کا تیل ڈال کر دیا کریں اور ایک ٹائم لسی اس کے بارے میں بتائیں کچھ شکریہ