Тёмный

Canada Main Rah Ker Aisa Pahle Baar Dakha | Fresh Milk Farm | Shoes factory gaya 

Guls Lifestyle
Подписаться 130 тыс.
Просмотров 428 тыс.
50% 1

Don't forget to like this video if you enjoyed watching it. And if you haven’t already subscribed, make sure to also SUBSCRIBE and click the BELL ICON so you don’t miss out on any videos. COMMENT down below what other videos you would like to see next!
Follow me on Social Media!
Instagram: @gulslifestyle
/ gulslifestyle
#milk #farming #vegetables #canada #pakistan #

Опубликовано:

 

19 сен 2023

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 695   
@gulslifestyle
@gulslifestyle 9 месяцев назад
Don’t forget to follow me on Instagram @gulslifestyle انسٹا گرام پر ضرور فالو کرنااگر سوال ہو کوںئ تو میسیج بھیج دینا
@user-li6cq7do2v
@user-li6cq7do2v 9 месяцев назад
I am online Quran teacher if someone wants to read holy Quran in your home 🏡
@khanbaba-qs5ys
@khanbaba-qs5ys 7 месяцев назад
Plz Whatsapp number mn Canada ana Chahta hon to Kuch malumat chahye. Plz
@ranamansoor7436
@ranamansoor7436 5 месяцев назад
Link instagram
@ehsanullah7489
@ehsanullah7489 Месяц назад
​@@user-li6cq7do2vیھاں کے ڈرپوک لوگ ھوں گے
@shehbazalibhatti9544
@shehbazalibhatti9544 2 дня назад
​😊😅😮😮😢🎉🎉😂
@shaheenanees8332
@shaheenanees8332 9 месяцев назад
انہوں وہ تمام اصول اپنائے جو اسلامی تعلیمات کا حصہ جنہیں ہم نے چھوڑ دیا اور انہوں نے اپنا لیا ان قوموں کی ترقی کا راز ایمان داری اور محنت ہے😢
@shahfaisalalisherzai
@shahfaisalalisherzai 9 месяцев назад
Belkol ❤
@PakPunjabi
@PakPunjabi 9 месяцев назад
ہمیں ہر چیز اسلام سے جوڑنے کا بہت شوق ہے۔ کبھی کسی گورے سے پوچھ کر دیکھیں کہ کیا انہوں نے یہ سب اسلام سے سیکھا ہے؟ اور پھر اس کا جواب بھی ضرور سننا۔ بھائی ان کے سکولوں اور گھروں میں بچوں کو اسلام نہیں پڑھایا جاتا۔ بلکہ ان میں اکثر لوگ مسلمانوں کو سخت نا پسند کرتے ہیں۔ ایمان داری ان کی تہذیب و تمدن اور اخلاقی اقدار کا ایک حصہ جسے بچے اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں۔ اس کا اسلام سے کچھ لینا دینا نہیں۔ اگر اسلام نہ ہوتا تو کیا یہ لوگ بے ایمان ہوتے؟
@SumairaAbid-fv1kh
@SumairaAbid-fv1kh 9 месяцев назад
100%
@nancykhan1871
@nancykhan1871 9 месяцев назад
​@@PakPunjabi EMAN KI SIFFT PHER LO ZRA
@shabazijaz7781
@shabazijaz7781 9 месяцев назад
Thk kaha apny dear
@muhammadimranofficial1789
@muhammadimranofficial1789 9 месяцев назад
پاکستان میں نمازی اور حاجی لوگ بہت زیادہ ہے لیکن ایماندار لوگوں کی تعداد بہت کم ہے۔
@gzalabibi2125
@gzalabibi2125 9 месяцев назад
کیا خوبصورت vlogدیکھایا اللّٰہ آپ کی زبان مبارک کرے اور کاش پاکستان کے حالات اور لوگ ایسی طرح ایمان دار ہو جائیں آمین ثمہ آمین
@ziasheikh3195
@ziasheikh3195 9 месяцев назад
Ameen
@redano041
@redano041 9 месяцев назад
Aameen summaameen 🤲🏻🥹
@standardacademy5941
@standardacademy5941 9 месяцев назад
قیامت والے دن ہو جائیں گے سب ایماندار اس سے پہلے کوئی چانس نہی
@mobimalik8110
@mobimalik8110 9 месяцев назад
سب سے پہلے حکمران ایمان دار ہوں تو عوام بھی ہو ہی جائے گی اللّٰہ تعالٰی کوئی معجزہ دکھا دے
@AA-vv4lu
@AA-vv4lu 8 месяцев назад
بھئی ہم یہاں ان ملکوں میں پچھلے تیس سالوں سے رہ رہے ہیں اور یہاں بہت زیادہ کرائم ہے کینیڈامیں ہمارے آپکو بہت کرائم لوٹ مار ملے گا یقین نہ آئے تو صرف یہاں کا لوکل اخبار کینیڈا کا آپ پڑھ لیں طبیعت صاف ہعو جائے گی روزانہ ڈکیتیاں چوریاں اور لوٹ مار کی قتل کی وارداتوں کو سن سن کر تھک گئے ہیں ۔ جناب یہ لوگ وہ پہاڑوں میں جا کر یا دور دراز علاقوں میں جا کر وی ڈیوز بناتے ہیں انکو کہیں کہ کسی بجی کینیڈا یا امریکہ کے نیچے آ کر بڑے شہر میں بھی آپکو دکھائیں جھاں ہر کونے میں کیمرہ لگا ہوا ہے ڈرا خود سوچیں کہ ان ویسٹرن ملکوں میں پوری دنیا سے سب زے زیادہ کیمرے کیوں لگے ہوے ہیں ، سیدھی سی بات ہے کیمرہ وہاں لگایا جاتا ہے جہاں چور یا چوری کا خدشہ ہو ۔ یہ جو انڈوں والی وی ڈیوز لوگ لگاتے ہیں دراصل یہ فالتو مال جو خراب ہو رہا ہوتا ہے وہ ہوتا ہے جس کو اٹھوانے کے بھی حکومت پیسے لیتی ہے وہ رکھ دیتے ہیں کہ کوئی لے گیا تو ٹھیک ورنہ پھینکنے تو ہیں ہی۔ نیچے میں ایک لنک دے رہا ہوں جس میں کینیڈا پوری دنیا جس میں دو سو ممالک ہیں کرائم ریٹ میں تقریبا ٹاپ پر ہے سولہویں نمبر پر ہے اور نوٹ کرییں کہ مسکمان ممالک میں بحرین دبئی میں کرائم تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے۔ بھئی ہم یہاں ان ملکوں میں پچھلے تیس سالوں سے رہ رہے ہیں اور یہاں بہت زیادہ کرائم ہے کینیڈامیں ہمارے آپکو بہت کرائم لوٹ مار ملے گا یقین نہ آئے تو صرف یہاں کا لوکل اخبار کینیڈا کا آپ پڑھ لیں طبیعت صاف ہعو جائے گی روزانہ ڈکیتیاں چوریاں اور لوٹ مار کی قتل کی وارداتوں کو سن سن کر تھک گئے ہیں ۔ جناب یہ لوگ وہ پہاڑوں میں جا کر یا دور دراز علاقوں میں جا کر وی ڈیوز بناتے ہیں انکو کہیں کہ کسی بجی کینیڈا یا امریکہ کے نیچے آ کر بڑے شہر میں بھی آپکو دکھائیں جھاں ہر کونے میں کیمرہ لگا ہوا ہے ڈرا خود سوچیں کہ ان ویسٹرن ملکوں میں پوری دنیا سے سب زے زیادہ کیمرے کیوں لگے ہوے ہیں ، سیدھی سی بات ہے کیمرہ وہاں لگایا جاتا ہے جہاں چور یا چوری کا خدشہ ہو ۔ یہ جو انڈوں والی وی ڈیوز لوگ لگاتے ہیں دراصل یہ فالتو مال جو خراب ہو رہا ہوتا ہے وہ ہوتا ہے جس کو اٹھوانے کے بھی حکومت پیسے لیتی ہے وہ رکھ دیتے ہیں کہ کوئی لے گیا تو ٹھیک ورنہ پھینکنے تو ہیں ہی۔ نیچے میں ایک لنک دے رہا ہوں جس میں کینیڈا پوری دنیا جس میں دو سو ممالک ہیں کرائم ریٹ میں تقریبا ٹاپ پر ہے سولہویں نمبر پر ہے اور نوٹ کرییں کہ مسکمان ممالک میں بحرین دبئی میں کرائم تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے۔ www.macrotrends.net/countries/CAN/canada/crime-rate-statistics www.macrotrends.net/countries/CAN/canada/crime-rate-statistics
@ummomer4637
@ummomer4637 9 месяцев назад
آپ کی ہر وڈیو بہترین ہوتی ہے آپ لوگ آپ کا کام جاب کھانا پکانے کا یا کوئی بھی انفارمیشن دیتی ہیں بہت خلوص ایمان داری محنت سے کرتیں ہیں ماشاء اللہ تبارک اللہ
@skynet2010
@skynet2010 9 месяцев назад
My God, what honesty these Canadians have. Allah talah nay isi lye Canada ko dunya ki tamam naimtain bakhshi hain. Subhanallah.
@AA-vv4lu
@AA-vv4lu 8 месяцев назад
بھئی ہم یہاں ان ملکوں میں پچھلے تیس سالوں سے رہ رہے ہیں اور یہاں بہت زیادہ کرائم ہے کینیڈامیں ہمارے آپکو بہت کرائم لوٹ مار ملے گا یقین نہ آئے تو صرف یہاں کا لوکل اخبار کینیڈا کا آپ پڑھ لیں طبیعت صاف ہعو جائے گی روزانہ ڈکیتیاں چوریاں اور لوٹ مار کی قتل کی وارداتوں کو سن سن کر تھک گئے ہیں ۔ جناب یہ لوگ وہ پہاڑوں میں جا کر یا دور دراز علاقوں میں جا کر وی ڈیوز بناتے ہیں انکو کہیں کہ کسی بجی کینیڈا یا امریکہ کے نیچے آ کر بڑے شہر میں بھی آپکو دکھائیں جھاں ہر کونے میں کیمرہ لگا ہوا ہے ڈرا خود سوچیں کہ ان ویسٹرن ملکوں میں پوری دنیا سے سب زے زیادہ کیمرے کیوں لگے ہوے ہیں ، سیدھی سی بات ہے کیمرہ وہاں لگایا جاتا ہے جہاں چور یا چوری کا خدشہ ہو ۔ یہ جو انڈوں والی وی ڈیوز لوگ لگاتے ہیں دراصل یہ فالتو مال جو خراب ہو رہا ہوتا ہے وہ ہوتا ہے جس کو اٹھوانے کے بھی حکومت پیسے لیتی ہے وہ رکھ دیتے ہیں کہ کوئی لے گیا تو ٹھیک ورنہ پھینکنے تو ہیں ہی۔ نیچے میں ایک لنک دے رہا ہوں جس میں کینیڈا پوری دنیا جس میں دو سو ممالک ہیں کرائم ریٹ میں تقریبا ٹاپ پر ہے سولہویں نمبر پر ہے اور نوٹ کرییں کہ مسکمان ممالک میں بحرین دبئی میں کرائم تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے۔ بھئی ہم یہاں ان ملکوں میں پچھلے تیس سالوں سے رہ رہے ہیں اور یہاں بہت زیادہ کرائم ہے کینیڈامیں ہمارے آپکو بہت کرائم لوٹ مار ملے گا یقین نہ آئے تو صرف یہاں کا لوکل اخبار کینیڈا کا آپ پڑھ لیں طبیعت صاف ہعو جائے گی روزانہ ڈکیتیاں چوریاں اور لوٹ مار کی قتل کی وارداتوں کو سن سن کر تھک گئے ہیں ۔ جناب یہ لوگ وہ پہاڑوں میں جا کر یا دور دراز علاقوں میں جا کر وی ڈیوز بناتے ہیں انکو کہیں کہ کسی بجی کینیڈا یا امریکہ کے نیچے آ کر بڑے شہر میں بھی آپکو دکھائیں جھاں ہر کونے میں کیمرہ لگا ہوا ہے ڈرا خود سوچیں کہ ان ویسٹرن ملکوں میں پوری دنیا سے سب زے زیادہ کیمرے کیوں لگے ہوے ہیں ، سیدھی سی بات ہے کیمرہ وہاں لگایا جاتا ہے جہاں چور یا چوری کا خدشہ ہو ۔ یہ جو انڈوں والی وی ڈیوز لوگ لگاتے ہیں دراصل یہ فالتو مال جو خراب ہو رہا ہوتا ہے وہ ہوتا ہے جس کو اٹھوانے کے بھی حکومت پیسے لیتی ہے وہ رکھ دیتے ہیں کہ کوئی لے گیا تو ٹھیک ورنہ پھینکنے تو ہیں ہی۔ نیچے میں ایک لنک دے رہا ہوں جس میں کینیڈا پوری دنیا جس میں دو سو ممالک ہیں کرائم ریٹ میں تقریبا ٹاپ پر ہے سولہویں نمبر پر ہے اور نوٹ کرییں کہ مسکمان ممالک میں بحرین دبئی میں کرائم تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے۔ www.macrotrends.net/countries/CAN/canada/crime-rate-statistics www.macrotrends.net/countries/CAN/canada/crime-rate-statistics
@SamadKhan-od3xf
@SamadKhan-od3xf 8 месяцев назад
i am living in Canada since 25 yrs, now every big shop have security guard for not stealing, becuase shhop lifting have been comman now, here angels are not living, they are also human.
@AA-vv4lu
@AA-vv4lu 8 месяцев назад
@@SamadKhan-od3xf بھئی ہم یہاں ان ملکوں میں پچھلے تیس سالوں سے رہ رہے ہیں اور یہاں بہت زیادہ کرائم ہے کینیڈامیں ہمارے آپکو بہت کرائم لوٹ مار ملے گا یقین نہ آئے تو صرف یہاں کا لوکل اخبار کینیڈا کا آپ پڑھ لیں طبیعت صاف ہعو جائے گی روزانہ ڈکیتیاں چوریاں اور لوٹ مار کی قتل کی وارداتوں کو سن سن کر تھک گئے ہیں ۔ جناب یہ لوگ وہ پہاڑوں میں جا کر یا دور دراز علاقوں میں جا کر وی ڈیوز بناتے ہیں انکو کہیں کہ کسی بجی کینیڈا یا امریکہ کے نیچے آ کر بڑے شہر میں بھی آپکو دکھائیں جھاں ہر کونے میں کیمرہ لگا ہوا ہے ڈرا خود سوچیں کہ ان ویسٹرن ملکوں میں پوری دنیا سے سب زے زیادہ کیمرے کیوں لگے ہوے ہیں ، سیدھی سی بات ہے کیمرہ وہاں لگایا جاتا ہے جہاں چور یا چوری کا خدشہ ہو ۔ یہ جو انڈوں والی وی ڈیوز لوگ لگاتے ہیں دراصل یہ فالتو مال جو خراب ہو رہا ہوتا ہے وہ ہوتا ہے جس کو اٹھوانے کے بھی حکومت پیسے لیتی ہے وہ رکھ دیتے ہیں کہ کوئی لے گیا تو ٹھیک ورنہ پھینکنے تو ہیں ہی۔ نیچے میں ایک لنک دے رہا ہوں جس میں کینیڈا پوری دنیا جس میں دو سو ممالک ہیں کرائم ریٹ میں تقریبا ٹاپ پر ہے سولہویں نمبر پر ہے اور نوٹ کرییں کہ مسکمان ممالک میں بحرین دبئی میں کرائم تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے۔ بھئی ہم یہاں ان ملکوں میں پچھلے تیس سالوں سے رہ رہے ہیں اور یہاں بہت زیادہ کرائم ہے کینیڈامیں ہمارے آپکو بہت کرائم لوٹ مار ملے گا یقین نہ آئے تو صرف یہاں کا لوکل اخبار کینیڈا کا آپ پڑھ لیں طبیعت صاف ہعو جائے گی روزانہ ڈکیتیاں چوریاں اور لوٹ مار کی قتل کی وارداتوں کو سن سن کر تھک گئے ہیں ۔ جناب یہ لوگ وہ پہاڑوں میں جا کر یا دور دراز علاقوں میں جا کر وی ڈیوز بناتے ہیں انکو کہیں کہ کسی بجی کینیڈا یا امریکہ کے نیچے آ کر بڑے شہر میں بھی آپکو دکھائیں جھاں ہر کونے میں کیمرہ لگا ہوا ہے ڈرا خود سوچیں کہ ان ویسٹرن ملکوں میں پوری دنیا سے سب زے زیادہ کیمرے کیوں لگے ہوے ہیں ، سیدھی سی بات ہے کیمرہ وہاں لگایا جاتا ہے جہاں چور یا چوری کا خدشہ ہو ۔ یہ جو انڈوں والی وی ڈیوز لوگ لگاتے ہیں دراصل یہ فالتو مال جو خراب ہو رہا ہوتا ہے وہ ہوتا ہے جس کو اٹھوانے کے بھی حکومت پیسے لیتی ہے وہ رکھ دیتے ہیں کہ کوئی لے گیا تو ٹھیک ورنہ پھینکنے تو ہیں ہی۔ نیچے میں ایک لنک دے رہا ہوں جس میں کینیڈا پوری دنیا جس میں دو سو ممالک ہیں کرائم ریٹ میں تقریبا ٹاپ پر ہے سولہویں نمبر پر ہے اور نوٹ کرییں کہ مسکمان ممالک میں بحرین دبئی میں کرائم تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے۔ www.macrotrends.net/countries/CAN/canada/crime-rate-statistics www.macrotrends.net/countries/CAN/canada/crime-rate-statistics
@muhammadsarwar9691
@muhammadsarwar9691 7 месяцев назад
Thanks God, they are not muslams.
@tasneemkausar8204
@tasneemkausar8204 9 месяцев назад
یہ لوگ حضرت عمر فاروق کے بنائے ہوئے قوانین کے مطابق زندگی بسر کر رہے ہیں یہی ان کی کامیابی اور ترقی کا راز ہے
@faisalharoonuppal4023
@faisalharoonuppal4023 9 месяцев назад
ماشاء اللّٰہ...پاک پروردگار آپ کے رزق میں وسعت اور برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲
@seepnaqvi6227
@seepnaqvi6227 9 месяцев назад
معاشرہ عدل و انصاف سے مضبوط ہوتا ہے
@aspiringmuslimah
@aspiringmuslimah 9 месяцев назад
Wow! I have never seen this before. Such honesty… subhanallah!
@AbbasAlizafar-vj8ce
@AbbasAlizafar-vj8ce 9 месяцев назад
جس قوم میں ایماندار ی ھو گی وہ ہمیشہ ترقی کرے گی کاش ہمارے ملک میں بھی ایسا ہو جائے
@mybeautifulsindh1267
@mybeautifulsindh1267 16 дней назад
وہاں مذہب سے زیادہ ایمانداری کو اہیمت دیتے ہیں اور ہمارے ہاں زیادہ اھمیت مذہب کو دیتے ہیں اور ایمانداری کو بھول جاتے ہیں۔
@qasim6057
@qasim6057 9 месяцев назад
Mashallah kitna pyara mulk aur kitny achy log hain kash Pakistan b aisa hojay😊
@faisalharoonuppal4023
@faisalharoonuppal4023 9 месяцев назад
دوکاندار کے بغیر اس طرح کی دوکان کے بارے میں ہم نے جاپان کے بارے میں بھی پڑھا تھا ، آج آپ نے کینیڈا میں بھی دیکھا دیا، بہت شکریہ
@arshadpak5686
@arshadpak5686 9 месяцев назад
کاش کبھی پاکستان میں بھی ایسا ہو یہ کبھی قیامت تک سوچنا بھی نہیں کیونکہ پاکستانی مسلم مزہب کے نام پر سیاہ دھبہ ہیں
@ridabatool9462
@ridabatool9462 9 месяцев назад
Canada is MashaAllah beautifull country.yeha her koi honest ha.MashaAllah lucky people.
@hamzaaslam8608
@hamzaaslam8608 9 месяцев назад
MashaAllah very nice
@mazhariqbalislamicvideos4828
@mazhariqbalislamicvideos4828 9 месяцев назад
AllahTahala ham Sab ko b hamesha Haq halal ki rozi roti kamane ki tofeeq ata farmae ameen
@Khursheed-se4wp
@Khursheed-se4wp 9 месяцев назад
Subha Allah
@JustforFUN-np8zs
@JustforFUN-np8zs 9 месяцев назад
Amazing videos Keep it always
@irfanmalik-gj1li
@irfanmalik-gj1li 9 месяцев назад
Bhot maza aaya aaj kal k zamany ma itni Iman dari ni deki very nice
@jamshaidkhan9024
@jamshaidkhan9024 9 месяцев назад
Hamary Pakistan per Allah 🙏 apna qaram kry🎉
@amjadhussain4120
@amjadhussain4120 6 месяцев назад
AAMEEN
@MuhammadImran-mj3wc
@MuhammadImran-mj3wc 9 месяцев назад
Maza ageya hy ❤
@americaofficial1977
@americaofficial1977 9 месяцев назад
ماشاءاللہ
@nadeemdurrani2339
@nadeemdurrani2339 9 месяцев назад
MashaAllah emandari kitni zabardast cheez hai is se pooree society or nation ko kitna faida hota hai isee liye hamara deen hamein halal kamane or emandari ka dars deta hai hum tu yahan apne karobar ki nigrani or chokidari he kar kar k thak gae
@hussaingulfraz6931
@hussaingulfraz6931 14 дней назад
پاکستان میں ایسی دکان ہو تو صبح دکان خلاص کیونکہ وہاں اسلامی جھموریہ ہے
@EshiVlogs
@EshiVlogs 9 месяцев назад
MashAllah Nice 👍
@hudaomair793
@hudaomair793 9 месяцев назад
Bhot Acha vlog tha ma saare vlogs dhekte hoon bhot ache hote hai
@tabassumnadeem2645
@tabassumnadeem2645 9 месяцев назад
Ya Allah kya to emandari h kash hmara mulk bhi asa ho aameen
@mariaateeq4565
@mariaateeq4565 9 месяцев назад
Assalamualaikum apka vlog bohat acha han ye tw bohat hi acha hai allah tala hamara mulk me bhi asa kare ameen
@zubairmehmood6805
@zubairmehmood6805 9 месяцев назад
MashaAllah
@DCMAHER365
@DCMAHER365 9 месяцев назад
ALLAH kry Pakistan me bhi aisa hi ho
@zenasvlogs4238
@zenasvlogs4238 9 месяцев назад
Waooo sister zaberdast hy kya country hy or kya foaming hy Mashallha 💐💐💐💐🌹🌹🌹🌹🌹
@OPGAMER-mt2ch
@OPGAMER-mt2ch 9 месяцев назад
Mashallah very nice 👌
@abdullahfaisal8196
@abdullahfaisal8196 9 месяцев назад
Mashallah zaberdast ❤❤
@user-oo2sh4cu8e
@user-oo2sh4cu8e 6 месяцев назад
کاش مسلمان ممالک میں بھی ایسے ایماندار مسلمان حکمران ہوتے
@muhammadshafi5396
@muhammadshafi5396 8 месяцев назад
اللّٰہ آپ کی زبان مبارک کرے اور کاش پاکستان کے حالات اور لوگ ایسی طرح ایمان دار ہو جائیں آمین ثمہ آمین
@ukasha7618
@ukasha7618 9 месяцев назад
Is video nay mairay to ansoo nikaal diyay....laikin yad rakhiya ga k Canada walon nay apni koam pir burson mehnat kie thee...yay you heen palak jhaptay he mahole naie bana...
@shoaibsf6897
@shoaibsf6897 14 дней назад
Kash hm Pakistani b insy sekhty , imandari dekhn, sfai dekhn , excellent 👌
@saifsiddique1501
@saifsiddique1501 9 месяцев назад
Mashallah Gul honesty is best policy
@HafeezKhan-xl6rl
@HafeezKhan-xl6rl 9 месяцев назад
Mind blowing honesty in Canada as a Pakistani this all is unbelievable In Pakistan no honesty almost in every level of classes all the time every Pakistani worries about from a Pakistani sitting beside him in even travel on a bus and the bad behavior of bus wagon staff to with the travelers This is heaven for Pakistanies if they got chance to live in such a honest environment good luck for honest population breathing under blue SKY
@cookingwithseemastyle
@cookingwithseemastyle 8 месяцев назад
Mashallah good work sister 🥰
@abdulrauf2030
@abdulrauf2030 9 месяцев назад
W Salam Ma Sha Allah
@learnquranwithspelling9918
@learnquranwithspelling9918 9 месяцев назад
اللہ تعالیٰ پاکستان کے لوگوں کو بھی اسلامی تعلیمات کو سمجھ کر اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ تاکہ وہ اپنے بچوں کو حلال رزق کھلا کر ایک اچھا انسان بنا سکیں آ مین۔
@zohaibahmed8986
@zohaibahmed8986 15 дней назад
Allah pak hum ko b emandary ke taufeeq Ata farmay Aameen
@makhtar8576
@makhtar8576 6 месяцев назад
اس۔لیے۔الللہ۔نے۔ان ۔کو۔وہ۔چیزے۔دے۔رکھی۔ئیں۔جو۔ھم۔سوچ۔بھی۔نیی۔سکتے😢😢😢
@Atifkayani680
@Atifkayani680 9 месяцев назад
بہت خوب صورت ویڈیو سسٹر ❤❤❤❤❤❤
@mianfaizmuhammad1450
@mianfaizmuhammad1450 6 месяцев назад
ھمارے صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ھے
@zahoorkisana
@zahoorkisana 7 месяцев назад
I love my Canada ❤...Canada 🇨🇦 is best country in the world. Canadians are best people in the world. God bless Canada 🇨🇦..
@Iqbalfamilyvlog639
@Iqbalfamilyvlog639 6 месяцев назад
❤❤❤❤🎉❤❤🎉❤❤🎉
@SaifUrRehmanRehanAsaad-lm9ze
@SaifUrRehmanRehanAsaad-lm9ze 9 месяцев назад
Wow
@rizwanmutawa9753
@rizwanmutawa9753 9 месяцев назад
😮😮😮😮😮SUBHANAALLAH 😮😮KEYA IMANDARI HE CANADA 🇨🇦ME🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@ahmedyar1099
@ahmedyar1099 8 месяцев назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور دینی و دنیاوی نعمتوں سے مالا مال فرماے آمین ثم آمین یارب العالمین 💐💐🌹❤️🕋❤️🕋
@HaiderShah-dn6do
@HaiderShah-dn6do 8 месяцев назад
I LOVE CANADA....
@ziasheikh3195
@ziasheikh3195 9 месяцев назад
Masha Allah bohat Acha vilog bnaya..
@ahamedsheriff8132
@ahamedsheriff8132 9 месяцев назад
Allah oorey Canada walo ke kirdhar ku qubool formaye aour unsub ku Eemaan ki dowlath se mala mal formaye Aameen summa Aameen
@muhammadikram9944
@muhammadikram9944 День назад
اس طرح کی ویڈیوز دیکھ کر ڈنکی لگا یہاں پہنچنے کو دل کرتا ہے ۔
@faiqjatoi3423
@faiqjatoi3423 8 месяцев назад
سبحان اللہ العظیم ایسا ماحول ایمانداری والا یا اللہ ہمیں بہی پاکستان سے نکال کر کینیڈا میں لے جاؤ ۔ امین
@HasnainRaza-cx2hs
@HasnainRaza-cx2hs 9 месяцев назад
❤❤❤❤❤❤❤❤ kia hi vedio bnaey h mashalla
@nazirkhan1016
@nazirkhan1016 9 месяцев назад
Interesting
@bilalparacha1292
@bilalparacha1292 5 месяцев назад
hamara mulk ma ALHAMDULLAH is bhai ziyada hay
@zmr-rx1rs
@zmr-rx1rs 6 месяцев назад
پاکستان کا اللہ حافظ ہے 😢
@nabilatoufeeq6237
@nabilatoufeeq6237 9 месяцев назад
Yehan to qanoon bnanay waly hi byeman han....log to imandar ho hi jatay han....
@naseemfatima5848
@naseemfatima5848 9 месяцев назад
ماشاءاللہ یہ چیزیں مسلمانوں میں ہونا چاہیے تھی اچھی ویڈیو تھی
@abdulghafar3351
@abdulghafar3351 9 месяцев назад
حکمرانوں نے ایسا نظام بنایا کہ عوام بھی خوش اور حکمران بھی ارام سے یا اللہ ھمارے عوام کو بھی اور حکمرانوں کو بھی ھدایت دے۔امین
@mithofunny
@mithofunny 9 месяцев назад
CANADA 🇨🇦 is great country.
@cookwithheart2020
@cookwithheart2020 9 месяцев назад
We have same here in Europe .Fresh fruit also..
@gadiartlover6320
@gadiartlover6320 9 месяцев назад
Masha Allah. G Shehr mi dehat nice locations ha ...
@blueice7700
@blueice7700 9 месяцев назад
Ma Sha Allah what a country
@sibtainziarizvi1627
@sibtainziarizvi1627 7 месяцев назад
ہمارے پاکستان میں تو لوگ انڈوں سبزی اور نقدی کے علاوہ لوگ فریزر اور پھٹے بھی اٹھا کر لے جائیں۔ یہاں تو ایمانداری کا بہترین مظاہرہ ہے۔
@FarhanCableWala
@FarhanCableWala 9 месяцев назад
Good ❤ full watch ❤ full sport from Pakistan 🇵🇰
@syedwaqaralihashmi7710
@syedwaqaralihashmi7710 9 месяцев назад
Pakistan zinda baad bhi.
@zubaidabegum5167
@zubaidabegum5167 5 месяцев назад
Kash umry mulk me b aisy imandari AA jay
@imtiazlakha4313
@imtiazlakha4313 9 месяцев назад
Butiful
@juttipunjabivlog9704
@juttipunjabivlog9704 8 месяцев назад
Ma sha Allah zabrdast sharing hy sis pls stay connected❤
@safdarhajee5904
@safdarhajee5904 9 месяцев назад
Insha allha g Tlp zinda bad
@SumairaAbid-fv1kh
@SumairaAbid-fv1kh 9 месяцев назад
Very nice
@shahjahanwaseer7725
@shahjahanwaseer7725 6 месяцев назад
MashAllah bht acha Vlog phly ki trha❤
@53ajeem
@53ajeem 9 месяцев назад
پاکستان میں ایسی ویجیٹیبل کی دکان ھے ۔ جس میں لوگ خود لے کر پیسے رکھ کر چلے جاتے ھیں
@Maan-vh6cp
@Maan-vh6cp Месяц назад
Very nice kaash pakistan main aysy dicipline ho
@user-nb2if1je9o
@user-nb2if1je9o 9 месяцев назад
Mashallah
@foodandtipsbymom4386
@foodandtipsbymom4386 9 месяцев назад
Haye aj to dil khush ho gaya apki video dekh kar kaaaash mera ghar hota is jaga mera bas chalay to abi aa kar ye ghar khared lon❤
@gulzaralimahar
@gulzaralimahar 9 месяцев назад
Waoo Masha Allha ❤
@mohabatkhanmalak1161
@mohabatkhanmalak1161 9 месяцев назад
Thats good and so convenient to have fresh farm produce at low prices. We also have this in New Zealand, its called 'farm gate' produce, and you pay into a box with a slot in it. 🌾🍀🌱
@RDAR601
@RDAR601 9 месяцев назад
میں نیگرا میں ھوں بلکل اُدھر ایسے ہی ھے ۔
@photoleapxediting
@photoleapxediting 9 месяцев назад
شکریہ جناب اللہ سبحان تعالی آپکو زندگی اور تندرستی دے اللہ سبحان تعالی آپکو آپنے حفظ وامان میں رکھے آمین اور بد نظر سے بچائے آمین
@naeemmustafakhan4760
@naeemmustafakhan4760 9 месяцев назад
Excellent vloging
@KIRANS-GAMING
@KIRANS-GAMING 9 месяцев назад
Mashaallah ❤
@lionheart4221
@lionheart4221 9 месяцев назад
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جہاں 98٪ مسلمانوں کی آبادی ہے وہاں بھی مسجد سے جوتے اور ٹونٹیاں تک اتار کر لے جاتے ہیں
@ashfaqahmed6382
@ashfaqahmed6382 14 дней назад
Very nice and informative video
@user-jg5jo4sv5s
@user-jg5jo4sv5s 13 дней назад
Zabardast very nice
@Muhammadshahid00
@Muhammadshahid00 9 месяцев назад
Very Good
@tahirrahman5716
@tahirrahman5716 25 дней назад
بھائی مان لیں بےشک یہ لوگ غیر مسلم ہیں لیکن پاکستان کے ایک بہترین مسلمان سے بھی بہتر ہیں نہ جھوٹ بولتے ہیں نہ بےایمانی کرتے ہیں نہ دھوکہ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
@muhammadkonain8522
@muhammadkonain8522 9 месяцев назад
آ ج کی ویڈیو بھت اچھی اور زبردست تھی سجاد بھائی نے بہت اچھی بات کی اللہ تعالیٰ سجاد بھائی کا منہ مبارک کرے آمین ہمارا پاکستان بھی ایسا ہو جائے توکیا بات ہے ایمانداری ہی تو ان لوگوں کی کامیابی کا راز ہے گاؤں بہت زیادہ اچھا تھا اللہ تعالیٰ آ پ کو خوش رکھے اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین آ پ کا بہت شکریہ کہ آپ ہمارے لیئے بہت محنت سے ویڈیو بناتی ہے جس کو دیکھ کر ہمارا ❤️ دل خوشی ہوجاتا ہے 😊
@Naumanubaidullah
@Naumanubaidullah 9 месяцев назад
Mashaallah achaah laga mujko ye kaam deykh kar shuqria aap ka
@user-zd5xv3lh2k
@user-zd5xv3lh2k 5 месяцев назад
بہت زبردست
@mourbibi7317
@mourbibi7317 9 месяцев назад
Very informative vedio
@2010hh
@2010hh 9 месяцев назад
SubhanAllah 😊
@Multifashionbotique7909
@Multifashionbotique7909 20 дней назад
MAA Sha Allah ❤
@behan2941
@behan2941 9 месяцев назад
U r in heaven sister, I have been 100 times in Canada , beautiful country beautiful people very sincere with their country, u r blessed people living in Canada
@ukasha7618
@ukasha7618 9 месяцев назад
Bahiya...this is not heaven it is called Canada.
@sadafwaleed9717
@sadafwaleed9717 9 месяцев назад
Nice information
Далее
Я нашел кто меня пранкует!
00:51
Mufti Tariq Masood Japan Ka Landa Bazaar
20:51
Просмотров 1 млн
canada village life documentary 2023 Urdu and Hindi
9:18