بھائی جان کچھ گاڑیوں کے جو ریڈییٹر ہیں وہ کیپ کھولنے سے پتہ چل جاتا ہے سامنے اندر جو نالیاں ہیں وہ نظر ا جاتے ہیں لیکن کچھ گاڑیاں جو ہیں ان کی وہ اوپر والی جو ٹینکی ہوتی ہے وہ اکھاڑ کے پھر نیچے سے ہی پتہ چلتا ہے ریڈییٹر بند ہے یا نہیں
بھائی جان اپنی گاڑی کا ریڈییٹر چیک کروائیں اگر ریڈییٹر بند ہوگا پھر بھی گاڑی یہ مسئلہ کرے گی اور اس کا ریڈیٹر کا جو کیپ ہے وہ چیک کروائیں اگر ریڈیٹر کا کیپ خراب ہوگا تب بھی یہ مسئلہ کرتی ہے