چوہدری محمد اکرم کی آواز کا لوچ ہی نرالا اور من موہنا ہے جبکہ راجہ عابد صاحب بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ۔۔۔دونوں خطہء پوٹھوہار کے مایہ ناز سپوت ہیں ۔۔۔دونوں پر شہیدوں کی دھرتی کو ناز ہے ۔۔۔دونوں نے ہم سب کو اپنے عظیم آرٹ سے بہت محظوظ کیا اور جی بھر کر کیا ۔۔۔چوہدری صاحب تو جنت الفردوس میں اعلی مقام پر فائز ہو چکے ہونگے ۔۔۔انشاءاللہ ۔۔۔جبکہ راجہ صاحب ابھی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے چار سو خوشبوئیں بکھیر رہے ہیں ۔۔۔ ان دونوں کا اصلی پیغام محبت ہی تھا اور ہے جسے ہم سب نے سمجھ کر پاکستان کو پرامن اور خوبصورت بنانا ہے ۔۔۔انشاءاللہ
Wow, my favorite favorite poetry that I heard from childhood, I loved poetry and still exists in my mobile phone. God gave Gajar Akram a place in Paradise.