ماشاءاللہ اپکا ویلاگ بہت ہی پسند آیا اپکی سلجھی ہوہی گفتگو بہت ہی لاجواب تھی میں امریکہ میں مقیم ہوں نرٹوپہ کے ساتھ ہی جو حضرو ھے وہ میرا رہائشی علاقہ ھے اپکی ویڈیو کے ذریعہ میں نے اپنا علاقہ دیکھ لیا
اسلام و علکیم بہت بہت شکریہ بھائی صاحب میں سعودی عرب سے أپ کی ویڈیو دیکھ رہا ہوں اشفاق بھائی ہمارے گاؤں کے ہیں اور مجھے بہت اچھا لگا کہ أپ اتنے سالوں کے بعد اپنے دوست کو ملنے آے
I have lot's friends in badiye Chaach Haroon village Lakori Shenghta Barzai Saleem Khan Ghurghshuti Pinda Hazaro Lot's Love from Faisalabad Road Sahiwal Division Former Name Montgomery