إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے،انکے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
ایسا تو ھو گا ۔ جب عوام الناس کی آنکھوں کے سامنے ، ایک امن پسند اور مذہبی جماعت کی عبادت گاہوں کی بیحرمتی کی جائے ، ان کی عبادت گاہوں کو مسمار کیا ۔ ان عبادت گاہوں میں موجود سامان اور قرآن پاک کو آگ لگا دی جائے ۔ اس جماعت کے افراد کو ، ان کے گھروں سمیت نظر آتش کردیا جائے !! تو زمین و آسمان کا خدا ، اس ظلم پر خاموش رھے گا ؟؟؟؟؟
انیلہ بہن آپ کی آخری بات بہت ہی غلط ہے کہ جیل میں ان کا نکاح ہوجاۓ۔ آپ تو راستہ کھول رہی ہو ایسے لوگوں کے لیے۔ ان کو الگ الگ جیل میں رکھ کر ایک ساتھ پھانسی پر لٹکادیا جاۓ۔
اسلام علیکم محترمہ ایسی عورت زلیل کو اور اس زلیل شخص کے اوپر کتے چھوڑے جاۓ افسران سے گزارش ھے ان دونوں جانوروں کے ساتھ ہی کییا جاۓ جو ان لوگوں کو ویسے کریں شکریہ جزاک اللّہ خدا حافظ
اسلام علیکم محترم سید حافظ محمد عاصم منیر صاب اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاب اپ سے گزارش ھے ان دونوں جانوروں کے اوپر کتے چھوڑے جاۓ شکریہ جزاک اللّہ خیر خداحافظ
پاکستان میں کہاں ھے قانون اس لیے سب کچھ ہو رہا ہے آج تک پیارے پاکستان میں انصاف نہیں ملا پاکستان کا آللہ تعالیٰ ہی حافظ ھے یا اللہ ہمارے پیارے پاکستان پر رحم فرما قانون کی بالادستی قائم ہو
سسٹرأپ بول رہی ہیں یہاں قانون ہے تو اگر یہاں قانون ہوتا تو حالات یہاں تک نہیں پہنچتے نام کا ہی ملک ہمارا ہے یہ ملک صرف اورصرف پیسے والوں کا ہے وہ اس قانون کو جیسے چاہیں استمال کریں جی غریب کا کیا ہر طرف لاتیں اور گالیاں بس
Is tarah ke mardun aur is tarah ki ghashti bewafah auratun ko kam se kam 100 baar sare aam phansi dena chahiye. Taakay har bewafah aurat aur aisay beghairat mard ye sub kuch karnay se pehlay un ke liye aik misaal ban jaye🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
Afsosnaak Manzar to hai, taa-zindagi Unke, ma-baap😢Lekin hum to Ghair hain😢Hamaare dilo-Dimaagh pe, jo,guzarti hai🤦♀️lafz nahi hain🤷♀️ Magar ek hi lafz hai, Sazaa me, mazeed der na, kare’n🙏jaisa bachche ke sath kiya Gaya😢waisa hi suluk kiya, jaaye🥊Taake mazeed barbadiyaa’n na, ho’n please 🙏
اللہ واکبر یا رب العالمین میرے پیارے وطن پاکستان کی عوام مزدور کسان کی بہتری کیلئے آسانیاں پیدا فرما دے ایسے ظالم درندوں کو شرعام چوک چرائے میں لٹکا دینا چاہیے
Kabhi media nay Awam ko nahin btaya k Kon say mujrim ko Kya saza hui. Logon k zakham sari dunia k samnay Sirf Apni mashhoori k leay dikhana zulm saay braa zulm hai.
29.40 pe b Hans rhi hai mujhy smjh nhi aa rhi ye hai kon ? Qk insaano waly tu is my koi ehsaas hi nhi...kitny mazy se aik bachy ko na haq qatal krwa diya Usk baad b azaad ho kr bahar nikal kr shaadi rachany ka soch rhi hai pori duniya ki isko saza b mil jaey tu b kum hai..plz insaaf kiya jaey in waledeen k sath jinka beta is duniya se chala gya😢😢😢
بہت افسوس ہوا اپ کے انصاف پر کہ ان دونوں کی جیل میں شادی کروا دیں کیا جس کا بیٹا اس دنیا سے چلا گیا اس ماں کے ساتھ اس باپ کے ساتھ یہ انصاف کر رہے ہیں اپ دونوں کی جیل میں شادی کروا دیں کسی ایک کے ساتھ تو انصاف کر دو
Asthaghfirullah asthaghfirullah asthaghfirullah asthaghfirullah Allah pak hadayat dy or halal haram rishto ki pehchan samaj ki tofiq dy, beghairt orat shadi shoda ho kr ghair muharam se talukat banay huwy thy or apny gonah ko chupany k liye itna bara zulam kia Allah garak kary dono ko sahat se sahat saza honi Chahiye
Innalilahewainnaelaherajion Basad Afsose Allah swt marhoom Salam bachay ko janat-ul-fardose me jagha ata farmian, Ameen Allah jsh marhoom Salman bachay kay waldian Behan, Bahion, rashtadaroon, Pasmandghan, azizoaqrab, doast ahbab ko saber-o-jameel ata farmian, Ameen
استغفر اللہ اتنے ظالم لوگ صرف اپنے حواس کا دھبہ مٹانے کے لیے ایک معصوم کو اتنی بیدردی سے قتل کئے ان دونوں کو اسی طرح سزاملنی لیکن دے گا کون پاکستان میں قانون انصاف نہی انصاف کدھر ملے سارے گند پنجاب میں کیون ہوتے ہین
سب سے پہلے اس لڑکی ہے ماں باپ پر پرچہ ہونا چاہیے جب وہ دنوں شادی کرنا چاہتے تھے تو ان کا اجازت کیوں نہیں دی گی ۔سب سے بڑا قصور ان کا ہیے ۔اب کوئی کوفے کا چپڑاسی فتوی نہ لگائے حقیقت یہی ہیے کوئی مانے نہ مانے
Aneela your Right. Parents should Not Force their daughters into Arranged Marriages. It’s their parents Fault as well, Because this man Sent his parents 4 Times for this woman Hand in Marriage but unfortunately woman’s Side Refused this is the out come of Forced Marriage
لڑکی ہنس رھی ہے اس کو شائد یقین ہے کہ اسکا عاشق جو دوبئ سے آیا ہے خود بھی نکل جائے گا اور مجھے بھی نکلوا لے گا یہاں سے۔ مطلب جرم پہ جرم اپنی اور سب کی عزت خاک میں ملا کر پھر ہنسی وہ بھی تھانہ میں۔ سمجھ سے باھر ہے۔ دونوں کا شادی کا پلین بھی کافی مضبوط ہے۔ بندہ سوچ کر ہی مر جاتا ہے کہ یہ ھم نے آخر کیا کیا ہے لیکن جنکی شرم اور حیا دونوں ختم ہوگئ ہو ان سے پھر جو مرضی کروا لیں۔ استغفراللہ استغفراللہ 😢😢😢😢
Really Bilkul sharam hatm ho jaye to koi aser nahi hota kuch log gunah kr k sharminda b ho jaty hain is orat k ander sharam Bilkul htm hai puri duniya k samny iski izat or is k zulam ka charcha ho rha phr b isko hasi aa rhi koi or hota sharam sy mar hi jata