ماشاءاللّٰه استاد جی میں بھی کال کرتے رے اور نمبر بند تھا آپ کی صحت تو سیی ہے اور اللہ پاک آپ کو ہمیشہ جوش رے میں بھی بہت مشکل میں کرا آپ کہا تو آج کال کرو
بھائی آپ وڈیو میں ( بیج دانہ ) کہہ رہے ہیں یا بیدانہ ، مجھے سمجھ نہیں آرہی ، کئی بار سنا پھر بھی پتہ نہیں چل رہا ، آپ کمنٹ میں تینوں جڑی بوٹیوں کے نام لکھودیں
اسلام علیکم بھائی جی میرے تیتر کو فالج ھوا تھا فالج تو ٹھیک ھوگیا ھے لیکن ابھی تک وہ اپنا سینا اٹھا کر نہیں بولتا اور ٹانگوں میں بھی کمزوری ھے خوراک بھی اچھے سے نہیں کھاتا اس کا علاج بتائیں مہربانی ہوگی شکریہ
بهائي جان بات صرف نسخون کي نہیں ہوتی اور سب لوگوں کو فل معلومات نہیں ہوتی تو اس وجہ سے ان نئے دوستوں کے لئے ٹپس بھی لازمی دینا پڑتی ہیں اور آپ ناراض نہ ہوں آئندہ ایسا نہیں ہوگا انشاءاللہ