استاد محترم اپکو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں ہم آپ سے بہت زیادہ متاثر ہیں آپ کی میڈیا کوریج کو دیکھ کے پڑھ کے ہم نے کبوتر پروری سیکھی آپ نے کبوتر پروری کو ایک نئی بلندی سے روشناس کروایا اس شوق کےلیے آپکی خدمات اور محنتوں کا صلہ اللہ پاک نے اپکو عطاکیا ھے
اس انسان نے کبوتر بازی کو عزت دی۔۔۔یہ عزت ان کا حق بنتا تھا۔۔جو لوگ استاد حامد کو چمپیئن کہہ رہے انہیں بتائیں کہ نایاب حیدر کی کبوتر پروری میں اتنی خدمات ہیں کہ وہ بازی اڑاے بغیر بھی چمپیئن ہیں۔۔کاش ان کا موبائل نمبر مل سکتا۔۔۔