زین بیگ خان بھائی اور ازیکا دینیل کو لیکر آئیں اپنے پروگرام میں پلیز ❤❤❤❤❤ملال یار میں زین اور ازیکا دینیل بہت زیادہ پیارے لگتے ہیں خوبصورت ترین جوڑا ❤❤❤❤پھر سے نئے ڈرامے بنائیں محبت والا جس میں کوئی تیسرا نہ ہو پلیز زین بھائی ❤❤❤❤❤
وزیر اعلٰی محترمہ مریم نواز شریف دن رات محنت کر رہی باقی صوبوں کا کوئی کام نظر نہیں آتا کے پی کے کا وزیر اعلٰی صرف بھڑکیں مار رہا اللّہ پاک محترمہ مریم نواز شریف کو ہمت آتا فرمائے اور صحت عطا فرمائے