Тёмный

Chapter 06 - Jannat Ul Firdous | The Reality Of Paradise 

Furqan Qureshi Blogs
Подписаться 397 тыс.
Просмотров 232 тыс.
50% 1

Welcome to the 06th chapter of series "As Above, So Below" by Furqan Qureshi | The Reality of Jannat Ul Firdous or paradise.
All our lives, we have heard of Quranic verses and sahih Hadiths that Jannat ul Firdous is made of rubies, emeralds and pearls meaning yaqoot and crystals; but have we ever pondered that why is that the case ?
What is so special about yaqoot, crystals and pearls ? In this episode, we will delve into the mysterious world of Jannah's crystals and see why Allah has created it with such things.
#hadith #sidratulmuntaha #quranandscience #gold #gemstone #euphrates #rivernile #historyfacts #history
Salam, My name is Furqan Qureshi and I conduct research work in Quran, Science, History & Archeology.
To support my research, please buy my coffee from this link.
www.buymeacoff...
And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.
PK65FAYS3469301000003308
Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can also send your support to this mobile no.
03329620440
Thankyou
Furqan Qureshi

Опубликовано:

 

4 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 1,3 тыс.   
@FurqanQureshiBlogs
@FurqanQureshiBlogs 3 месяца назад
نبی کریم ﷺ نے جنت میں رہنے والے ایک گھوڑے کے متعلق بتایا تھا کہ وہ سرخ یاقوت کا بنا ہوا ہے (جامع ترمذی 2543) پھر آپ ﷺ کو بذات خود ... جنت میں آپؐ کے لیے بنائے گئے ایک ہزار محلوں کے متعلق بتایا گیا تھا کہ وہ سرخ یاقوت سے بنائے گئے ہیں (سلسلہ الصحیحہ 2096) آپؑ کی بیوی حضرت خدیجہؓ کے لیے جنت میں بنائے گئے ایک محل کی خبر ... حضرت جبرائیلؑ نے اس طرح دی تھی کہ وہ ایک ایسا محل ہے ... کہ جس میں رہنے والے کو کبھی کوئی تھکاوٹ محسوس نہیں ہوتی اور یہ ... کہ وہ محل سرخ یاقوت کا بنا ہوا ہے (سلسلہ الصحیحہ 3397 ، بخاری 1792 ، مسند أحمد 10554) پھر جنت میں رہنے والی خوبصورت حوریں جن کے متعلق خود ... اللہ تعالیٰ نے بتایا ہے کہ وہ ایسی ہیں کہ جیسے یاقوت ہوں (الرّحمٰن 55:58) کیا ہے یاقوتوں میں ایسا کہ جنت میں ہر جگہ ... یہ سرخ یاقوت نظر آتے ہیں ؟ اور آج کی اس ویڈیو کے اندر ، إن شاء اللہ میں آپ کو یاقوت ، موتی اور زمرد جیسے انہی جنتی پتھروں کے متعلق بتاؤں گا لیکن اس سے پہلے ایک چھوٹی سی درخواست ... کہ ان ریسرچ پراجیکٹس پر کام کرنا ... اتنا آسان نہیں ہوتا ۔ ان کے لیے بہت سارا وقت ، محنت اور پیسہ چاہیئے ہوتا ہے ۔ اس لیے اگر آپ میرے اس ریسرچ پروگرام میں شامل ہونا چاہیں ۔ تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔ www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi یا اگر آپ پاکستان میں ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا آئی بین نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش إستعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 شکریہ 🙂 فرقان قریشی
@Rana-Rajput-nice
@Rana-Rajput-nice 3 месяца назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔🌺إنشاءاللّٰه ایک دن ضرور ہم آپ کے ریسرچ ورک کو سپورٹ کرگے جب تک اللہ کے حکم سے زندگی باقی ہیں تب تک آپ کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلتے رہے گے ہر مشکل اور خوشی میں ہم آپ کے ساتھ ہیں اور مرتے دم تک ساتھ رہیں گے إنشاءاللّٰه آپ کا ساتھ ہمارے کے بہت بڑی نعمت ہیں الله تعالیٰ آپ کو دن دوگنا رات چگنا ترقی عطا فرمائے آمین اللہ تعالیٰ آپ کو بے پناہ کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثما آمین
@mahrukhfatima4439
@mahrukhfatima4439 3 месяца назад
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ ! 😢 اتنی جلدی آخری قسط ہونی تو نہیں چاہیئے تھی مگر کیا کریں لوگوں کو کوئی شوق ہی نہیں کہ اسے جاری رکھنے کی گزارش کریں۔۔۔ اور وجہ جاننے کی کوشش کریں !
@Faizanshaik366
@Faizanshaik366 3 месяца назад
Furqan Qureshi Blog Good knowledge is always a little, no matter how many times I have noted down, but no matter how much I got, thanks to Allah or @Furqan Qureshi Blog brother too, how much we have enjoyed from our knowledge.😢😢
@AKJutt-gl9xd
@AKJutt-gl9xd 3 месяца назад
Assalam-o-Alaikum . How are you ? My name is Ahmad-Ibn-Kahlid.I am from Pakistan. I am a student of 2nd year class . I am very interested in getting knowldge about islam. And Masha Allah you are doing very and my dream is to meet you.💖I pray that Allah Bless you, protect you , make your siblings successful and give your parents a healthy life . Ameen 💖
@Rana-Rajput-nice
@Rana-Rajput-nice 3 месяца назад
ڈیئر سر فرقان قریشی صاحب اگر اپ مائنڈ نہ کریں تو پوچھ سکتے ہیں کہ آپ نے یہ سیریز اتنی جلدی ختم کیوں کردی اس سیریز پر کافی ویڈیو بن سکتی تھی ہم نے اس سیریز کا بہت انتظار کیا تھا اور آپ نے اتنی جلدی سیریز ختم کر دی ہیں ہم بہت اداس ہیں دنیا کے راز تو بہت زیادہ ہیں اور یہ سیریز بہت بڑی ہوسکتی تھی ابھی تو صرف چھ ایپیسوڈ ہوئی ہیں اتنی جلدی ختم کرنے کی کیا وجہ ہیں پلیز ہمیں بتائے آپ نے ایسا کیوں کیا ویسے تو آپ بہت سمجھ دار ہیں آپ نے سوچ سمجھ کرہی فیصلہ کیا ہوگا۔۔۔۔۔!!!
@MuhammadAbdullah-tv2cn
@MuhammadAbdullah-tv2cn 3 месяца назад
اللّہ کی ذات آپ کے ماں باپ کو بھی سلامت رکھے جنہوں نے ایسے بیٹے کی تربیت اور پرورش کی
@malik33736
@malik33736 3 месяца назад
اللّٰہ پاک آ پ کو اور ھمیں مو تیوں اور ہیر ے جواہرات سے سجی جنت عطا فرمائے آمین
@Muhktiar-Khan-3150
@Muhktiar-Khan-3150 3 месяца назад
واللّٰہ !! برادرم !! آپکی باتوں نے تو میرا ایمان مزید پختہ و تازہ کر دیا ہے۔ اب تو میرا بھی دل کرتا ہے کہ میں بھی قرآن و حدیث کو سمجھ کر پڑھوں۔ تاکہ اللّٰہ رب العالمین ہم جیسوں کو راہِ ہدایت پر آخری دَم تک قائم و دائم رکھے۔ آمین مَعَ آپکے ❤
@Hanzlife92
@Hanzlife92 3 месяца назад
Itni labmi gehri saans aansu bhari aankho k sath khinchiii bas dill Chahta tha abi rooh nikle aur ham UN jannato men pohnch jaey🥺🥺🥺 Allah hamara Imaan salamat rakhe aur Iman wali zindgi aur maot de.
@khalathegreat709
@khalathegreat709 3 месяца назад
Aameen sum aameen
@abdulahad8637
@abdulahad8637 3 месяца назад
Ameen
@نشرين
@نشرين 3 месяца назад
Ameen
@Moneymagnet9i9
@Moneymagnet9i9 3 месяца назад
😢
@nishak9225
@nishak9225 2 месяца назад
Aameen
@Rana-Rajput-nice
@Rana-Rajput-nice 3 месяца назад
ماشاءاللّٰه یہ سیریز دلکش اور خوبصورت نظاروں سے بھرپور ہیں یہ سفر بہت حسین اور خوبصورت رہا ہمیں آپ کے ساتھ اتنا خوبصورت سفر کرنے میں بہت مزہ آیا یہ علمی سفر ہمیشہ یوں ہی چلتا رہے آمین الله تعالیٰ آپ کے راستے کی تمام رکاوٹیں دور فرمائے اور بے مثال آسانیاں عطا فرمائے آمین الله تعالیٰ آپ کو ڈھیروں کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثما آمین
@falakjahan8412
@falakjahan8412 3 месяца назад
Humne aabtak Allah se daar kar Ibadad ki thi. Lakin ab Furqan quraishi ne Allah se mohabbat karwadiya. Ab namaz aor zikr mien khusho aor maza aane laga hai❤
@shamailaawan9125
@shamailaawan9125 3 месяца назад
100% right
@farahabbas9191
@farahabbas9191 2 месяца назад
Bilkul right
@khalidaanwar1054
@khalidaanwar1054 26 дней назад
Yes it's true! Allah created us with love n knows all our names imagine? That is why he Allah SWT orders us to love n respect each other as human beings. This world be a much better n bearable place with ❤️ love in it .
@sannanahmed5217
@sannanahmed5217 3 месяца назад
جنت میں جانے کا شوق پیدا ہوگیا ماشاء اللہ اللہ آپ کی کاوش کو قبول فرمائے اب جہنم سے متعلق بھی ایک سیریز بنائیں تاکہ لوگوں کو جہنم کی حقیقت سمجھ آسکے
@Bravo110
@Bravo110 3 месяца назад
سبحان اللّٰہ، اللّٰہ اکبر ، بہت خوب کمال کردیا مرشد آپ نے۔ اللّٰہ آپ کو آپکے والدین اور اہل وعیال کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے آمین
@Arsyed-pv8ci
@Arsyed-pv8ci 2 месяца назад
How you make some one mushed can you explain that please. And what is meaning of that word
@durdananosheenkhan2061
@durdananosheenkhan2061 3 месяца назад
اس کا اختتام بامقصد اور اسلام کی بنیاد ھے ۔ایک اعلی تبلیغ ھے
@WisdomTv777
@WisdomTv777 3 месяца назад
@Moneymagnet9i9
@Moneymagnet9i9 3 месяца назад
Bai shak
@daai-e-deen9166
@daai-e-deen9166 23 дня назад
بہت عمدہ سیریز، اللہ تعالی آپ کے علم اور ایمان میں اضافہ کرے
@sanitaryguru
@sanitaryguru 3 месяца назад
La ilaha illallah Mohammedur rasul Allah❤❤❤
@eternallife8001
@eternallife8001 3 месяца назад
Ameen
@saharfatima9154
@saharfatima9154 3 месяца назад
کتنی عظیم جنت ہو گی جس میں ایسے قیمتی گھر ہیں جن کا طول و عرض بھی ہمیں آج نہیں پتہ۔ بہت ہی حیرت انگیز بات لگتی ہے۔ اللہ کے خزانے کتنے بھرے ہوئے ہیں ۔ اور اتنی وسیع و عریض جنت بنانے کے بعد بھی اگر اللہ چاہے تو اس جیسی کئی جنتیں بنا دے۔ اللہ کی ملکیت اور خدائی بے مثال ہے اور ہمارے ذہنوں کو تھکا دینے والی ہے۔ سبحان اللہ ۔ لا حول ولا قوہ الا باللہ۔ لا الہ اللہ محمد رسول اللہ ☝️ یہ موتیوں اور کرسٹلز جیسے الفاظ اور معلومات ہم تک پہنچانے کے لئے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 💎💎💎💎
@fatimah.tulkubra2447
@fatimah.tulkubra2447 2 месяца назад
Ye lecture sun kr mujhy itnaaaaaa mza aya k bta nahi skti... Allah swt ki barrae ka asar mehsus hota dill k andr... Ab dua mangny ka andaz bdl gya... Umeeden bdl gae ..guman bdl gy
@rajaali4217
@rajaali4217 3 месяца назад
کمال بہترین جناب شرط ایک ہی ہے کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں صلی اللہ علیہ والہ وسلم گل ساری سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم دی اے جدھر سے بھی جمع تفریق کرکے آؤ گے آگے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کھڑے ہیں کاش کاش کاش یہ قوم سمجھ جائے کہ "پیغمبر صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی ہمارے لیے کامل بہترین عملی نمونہ ہے" ہم سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے وفادار جب تک نہیں بن جاتے تب تک ایسے ہی کبھی عرش پر کبھی فرش پر اور کبھی یونہی در بدر رہے گے جو تیرے در سے یار پھرتے ہیں پھر دربدر یونہی خوار پھرتے ہیں امت مسلمہ اگر زندہ رہنا چاہتی ہے اور کامیابی حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دامن سے وابستہ ہو جائے پھر کے گلی گلی تباہ ٹھوکریں سب کی کھائے کیوں عقل جو دل کو دے خدا پھر تیری گلی سے جائے کیوں مگر ان سب چیزوں میں شرط ایک چیز ہے بقول شاعر مشرق علامہ محمد اقبال زرہ عشق نبی از حق طلب سوز صدیق و علی از حق طلب صلی اللہ علیہ والہ وسلم و رضوان اللہ علیہم اجمعین اللہ تعالیٰ ہم سب کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@annynadeem2302
@annynadeem2302 3 месяца назад
Beshak beshak , ameen suma ameen
@RubinaMalek-yl4jl
@RubinaMalek-yl4jl 3 месяца назад
Mashallah. Aakhri Chand Minto me Mera Dil pursukun ho gaya. La ilaha illalah Mohammad ur Rasulullah ❤
@zahidkhankpc380
@zahidkhankpc380 3 месяца назад
اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلاً
@lalkartv5087
@lalkartv5087 3 месяца назад
جتنی جب جنت میں دنیا کی زندگی یاد کرے گے تو کہنگے کہ ہم تو دوزخ میں رہ رہے تھے وہاں اتنی آسائش زندگی ہوگی مفتی طارق مسعود صاحب
@MahboobAMKAY54
@MahboobAMKAY54 3 месяца назад
سبحان اللہ۔ ماشاءاللہ ، آپ نے چھ قسطوں کے اس انتہائی معلوماتی اور سحر انگیز پروگرام کو جس خوب صورتی اور بے مثال انداز میں مکمل کیا ہے، یہ ایک خدا داد صلاحیت ہے اور اس آخری قسط کے اختتامی کلمات تو بندے کو اپنے اللہ سے جوڑتے ہیں ۔ جزاک اللہ خیرا۔ آپ ایک محقق اور خوبصورت آواز اور انداز کے ساتھ ساتھ ایک شاندار مصور بھی ہیں ۔ اللہ آپ کی عمر، علم اور وقت میں خوب برکت عطا فرمائے ۔ آمین
@fatimarao9425
@fatimarao9425 3 месяца назад
ما شاءاللہ آپ کی باتیں روح میں اتر جاتی ہیں اور ایمان تازہ ہو جاتاہے اللہ تعالی ہم سب کو ایمان کی بہترین حالت عطا فرمائے صالح علم اور عمل کی توفیق عطا فرمائے آپ کو اور آپکی فیملی کو دنیا اور آخرت میں بھلائی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@ziyad102
@ziyad102 3 месяца назад
فرقان بھائی آپکی یہ دونوں قسط شاندار تھے۔ بس آنکیں بند کیں اور تصور میں کھو گئے ایک بالکل حقیقی تصور جو ایسے سچ جیسے جیتی جاگتی آنکھوں کا سچ ہو۔ اللہ اپنے بندوں سے عشق کرتا ہے۔ وہ عشق جسکا ہم تصور نہیں کرسکتے۔ اس جیسی محبت نا کوئی اور کرسکتا ہے اور نا کریگا۔ اللہ ہمارے دلوں اپنے لیے وہ عشق ڈال دے جو رب العزت کے شایان شان ہو۔ آمین۔
@khadijaakhter7477
@khadijaakhter7477 3 месяца назад
Allah only Allah
@Moneymagnet9i9
@Moneymagnet9i9 3 месяца назад
Ameen
@eyesonart7376
@eyesonart7376 3 месяца назад
واقعی اتنی پیاری باتیں سن کر اور موتیوں کو دیکھ کر بہت اچھا لگا سفید موتی واقعی بے تحاشا پیارے لگتے ۔۔۔نہ کہ سونا ۔۔۔
@623raja
@623raja 3 месяца назад
جزاک اللہ ۔ اللہ بچائے لالچ حرس و طمع سے۔ آمین
@shamshaddahri1211
@shamshaddahri1211 Месяц назад
Ma Shaa Allah Allah pak apki y dawat dain Islam qabol kari or humen bhi dain k samjh atta kari Aameen
@mianabuzar6242
@mianabuzar6242 3 месяца назад
Khubsurat insaan ki aik aur khubsurat video.
@nidaismail28
@nidaismail28 3 месяца назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🥺🥺💗💗 اللّٰہ پاک سب کو مرنے کے بعد جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور آپ آپکے والدین اور سب پر بے انتہا رحم فرمائے آمین آمین
@TahirHassani
@TahirHassani 3 месяца назад
Rubber, Zamurd, Gold, Moti Jannat ye sb apke andaz e bayan se itne Dilksh lg rhe hn. Actual me to. Ooooo my God. Mind bloing. Salam hy apko. ❤❤❤
@fatimaabdurraheem3255
@fatimaabdurraheem3255 3 месяца назад
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
@amaanhusain1670
@amaanhusain1670 2 месяца назад
یہ منظر یہ نظارے ہم نے کبھی نہیں دیکھے نہ سوچے تھے آپ کو وسیلے سے اللہ نے ہمیں یہ سب عطا کیا ہم اس کے بہت شکگزار ہے۔❤
@farhanaahsankhan7366
@farhanaahsankhan7366 3 месяца назад
ماشاءاللہ سبحان الله لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
@shahidasyed2224
@shahidasyed2224 3 месяца назад
Ji furqan bhai crystals se mohabbat tu hamesha se the,ap ki series se or barh gae ,itni k may Yaqoot se bana jewellery set ly aee🥰
@thoughtoftheheart
@thoughtoftheheart 3 месяца назад
In life it used to feel like something was incomplete, after listening to you it felt like my search was fulfilled. That means in praise of Allah. May Allah forgive you and your family.
@aesthetic964
@aesthetic964 3 месяца назад
Rightly said
@JunaidMehar56
@JunaidMehar56 3 месяца назад
@@aesthetic964 same happens with me
@AatikaKhanTheDarkHorse
@AatikaKhanTheDarkHorse Месяц назад
The video I watched last night before drifting off to sleep was truly comforting. It brought me solace to listen and imagine the heavens. I found it so soothing that I'm eager to listen to it again.
@erum6654
@erum6654 3 месяца назад
اللہ پاک آپکو علم کے درجات میں اور بلند فرماے آپکو ہم سب کوشش کرنے والو کو وہاں پہنچا ہی دے جہاں علم اور ایمان ایک جگہ ہیں۔ اللّه اپ سے اور آپکے ماں باپ سے راضی ہو امین ۔۔
@tazmeenoruja8120
@tazmeenoruja8120 Месяц назад
Heart changing behtreen journey very nice , big thanks to you Jazaq Allah
@sudozai2670
@sudozai2670 3 месяца назад
Lailaha Ill Lilllah Muhammad Rasool ALLAH ❤
@ambreensultan9863
@ambreensultan9863 27 дней назад
Indeed you have an unexceptional power of imagination and its a great gift of Allah Almighty....
@UswaSaleem-lu4jb
@UswaSaleem-lu4jb 3 месяца назад
ہمیں اس دنیا کے سونے اور جواہرات سے کیا غرض ہمیں تو جنت کے پتھروں سے مطلب ہے 🥹
@mahrukhfatima4439
@mahrukhfatima4439 3 месяца назад
جنت میں پتھر نہیں ہوں گے یہی جواہرات ہوں گے اپنی شان کے مطابق یہ دنیا کے جواہرات تو ادنی سی جھلک ہے ان کی۔۔۔
@GulsDiary
@GulsDiary 3 месяца назад
@@UswaSaleem-lu4jb hmain to us hidden treasure ki talash hy Jo inn rangeen shafaf pathrun Ka khaliq hy
@AsmaAnwar-dx8uq
@AsmaAnwar-dx8uq 3 месяца назад
سبحان اللہ ۔سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔
@Aftabkhan-pf6gk
@Aftabkhan-pf6gk 3 месяца назад
Shukar Hy Allah ne mere Dil me in ki Mohabbat nhi Dali mujhe BS Allah ko dekhne Ki chahat Hy jis ne mujhe Banya muj me apni roh phunki wo kese hngn bàqi to sub fazul Hy yaqoot Marjan zamrud only Allah kesa hoga subhan Allah ❤
@eternallife8001
@eternallife8001 3 месяца назад
Ameen same here
@shaistariaz6606
@shaistariaz6606 3 месяца назад
Subhaan Allah , kia hi andaz e biyaan ha , kia hi khubsuret alfaz hn, aik aik lafz dil per seher ki trah uter raha tha, bs dil tha kh sunte hi chale jao r kabhi khatem na ho, jazak Allah
@NihanSoyedere
@NihanSoyedere 3 месяца назад
موتیوں پر میرا دل آ گیا ، سبحان اللہ
@rehanayasmin5330
@rehanayasmin5330 3 месяца назад
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ ایمان افروز بیان جزاک اللّہ خیر اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@syedasaleema2649
@syedasaleema2649 3 месяца назад
یہ کیسی پیاس ہے جو بجھنے کی بجائے مزید بڑھ جاتی ہے۔۔۔۔
@anonymous_06070
@anonymous_06070 3 месяца назад
کیوں کہ یہ علم کی پیاس ہے.
@erum6654
@erum6654 3 месяца назад
جہاں علم کی انتہا ہے وہاں عشق کی ابتدا ہے
@mahabokhari1323
@mahabokhari1323 3 месяца назад
سبحان اللہ ، سبحان اللہ ، نہایت روح پرور ۔ اس چینل کی آج تک کی سب سے خوبصورت سیریز ۔ اور اس سیریز کی سب سے اعلیٰ قسط۔ دیکھنے سوچنے اور سمجھنے کا پراسپکٹیو بدل کے رکھ دیا۔ جیتے رہیے خوش رہیے ، آباد رہیے، اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید اضافے فرمائیں آمین ۔۔۔
@Positive.Vibe0000
@Positive.Vibe0000 3 месяца назад
اپنی زندگی میں دیکھی گئی اور سنی گئی معلومات میں سب سے بہترین معلومات ✍🏻 انسان بھی انہی کرسٹلز کی طرح ہیں، کوئی یاقوت و نیلم کی طرح نایاب تو کوئی موتیوں کی طرح سچا۔ سبحان اللّٰہ ❤️ لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ ❤
@Moazambilal_
@Moazambilal_ 3 месяца назад
جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤
@shahfahad7643
@shahfahad7643 3 месяца назад
انتہائی خوبصورت سیریز میرے پاس وہ الفاظ ہے ہی نہیں اسے بیان کر سکے اللہ ہمیں اس جہاں میں اکٹھا کرے جہاں زمرد یعقوت نیلم اور نہ جانے کیا کچھ ہماری انتظار میں ھیں اللہ اکبر
@mehrajdindar2232
@mehrajdindar2232 3 месяца назад
ماشاءاللہ آمین یا رب العالمین🥲🥲
@nusratkhan3671
@nusratkhan3671 3 месяца назад
AMEEN YA RABBIL AALAMEEN
@mahmoodqaser3680
@mahmoodqaser3680 2 месяца назад
ماشاء اللہ بہترین اختیامیہ الفاظ
@fawadahmad5484
@fawadahmad5484 3 месяца назад
اس قسط کے آخر میں بے اختیار آنسو نکل آئے، اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو عرشِ عظیم کا سایہ نصیب فرمائے اور اپنی جنت الفردوس میں داخل فرمائے، سورۃ الفجر کی ان آیات کو ہمارے لیے سچ کر دے اور ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دے۔۔۔ یٰۤاَیَّتُہَا النَّفۡسُ الۡمُطۡمَئِنَّۃُ o ارۡجِعِیۡۤ اِلٰی رَبِّکِ رَاضِیَۃً مَّرۡضِیَّۃً o فَادۡخُلِیۡ فِیۡ عِبٰدِیۡ o وَ ادۡخُلِیۡ جَنَّتِیۡo آمین یارب العالمین
@mehrajdindar2232
@mehrajdindar2232 3 месяца назад
ماشاءاللہ آمین یا رب العالمین🥲🥲
@freedomlife8758
@freedomlife8758 3 месяца назад
آمین یا رب العالمین
@saimaali1915
@saimaali1915 3 месяца назад
Hn noo bbb Ann BB b. Men
@reenakousarkousar
@reenakousarkousar День назад
بارک اللہ فیکم
@FaisalKhan-rh2bg
@FaisalKhan-rh2bg 3 месяца назад
Thanks! Salam Furqan bhai ..Masha allah ap ki research work bohut hi dilchasp aur shayed hi aisi research kisi ne ki ho.Me bhi aise uloom ki talash me bohut pehle se tha lekin kam ki waja se bohut busy rehne laga lekin ap ne itna sara researchwork karke hamare liye asani kardi .me pehle episode se ek ek bat apki bohut ghor sunta hon kai bar to repeat bhi kar deta hon .ap apni research work continue rakhen hamse jitna ho sake fund karte rahen ge .allah apki madad farmaye ..akhir me dekhne walon se guzarish hai ke jitna ap sab se ho sake fund karte rahiye ga Shukriya..
@Rana-Rajput-nice
@Rana-Rajput-nice 3 месяца назад
جزاک الله ۔۔۔۔۔! الله تعالیٰ آپ کے کاروبار میں رزق میں برکت عطا فرمائے آمین
@mahrukhfatima4439
@mahrukhfatima4439 3 месяца назад
جزاک اللّٰہ آپ نے بالکل درست کہا !
@sheikhhamdan1
@sheikhhamdan1 3 месяца назад
❤❤❤
@sheikhhamdan1
@sheikhhamdan1 3 месяца назад
❤❤❤
@gamingwithbots4186
@gamingwithbots4186 Месяц назад
بیٹا اللّٰہ آپ کے والدین حقیقی معنوں میں دین دار لوگ ہیں جنھوں نے آپ کی ایسی اعلیٰ تربیت کی اور حلال کھلایا تربیت اور خون کا اثر بولتا ہے اور میں قسم کھا کر کہتا ہوں بہت کم لوگ ہیں جنھوں نے اس لیول کی دین کی خدمت کی ہے۔ اللّٰہ آپ کو اور آپ کے والدین اور اساتذہ کرام جنھوں نے آپ کی مدد سب پر اللّٰہ آپ کی اس کاوش کا اجر رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے آمین یارب العالمین ۔
@sanajeenat5552
@sanajeenat5552 3 месяца назад
Mene apki sari series dekhi h big fan sarr Allah apki khuwash puri kare ameen summa ameen 🤲😇🇮🇳
@rk0190
@rk0190 3 месяца назад
beautiful......cant wait to watch next episode......
@imrancoolkhan7368
@imrancoolkhan7368 3 месяца назад
I’m from Telangana, Golkonda is situated in our city Hyderabad and I know about this 💎 ♦️ Koh-e-Noor
@Health_Insights_Daily
@Health_Insights_Daily Месяц назад
So what
@eyesonart7376
@eyesonart7376 3 месяца назад
ماشاءاللہ ، سبحان اللہ بے شک یہ کلمہ ہمیں دوبارہ وہیں لے کے جائے گا جہاں سے ہم نکالے گئے تھے😢 ۔۔۔ اللہ پاک ہم سب کو ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل آ پ کی معلومات اور تحقیق سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائیں اور آ پ کو اجر عظیم عطا کریں جو ہمیں اس راہ کا مسافر بنا رے جو ہمیں حق کی طرف لیکر جا رئ جزاک اللہ سر فرقان ۔۔۔ اللہ پاک آ پ کو اور آ پ کے ماں بابا بہن بھائیوں سب کو دو جہان میں کامیابیاں عطا کریں آ مین ثمامین یا ربّ العالمین 🤲🏻🤲🏻🤍
@tanveerhurtless
@tanveerhurtless 3 месяца назад
La ilaha illalallah Mohammed ur Rasool Allah
@zakianoreen5959
@zakianoreen5959 3 месяца назад
ماشاءاللہ بہت اعلی ۔بہت خو ب صو رت سیریز تھی ۔مزا آ گیا
@sadiaashraf9331
@sadiaashraf9331 3 месяца назад
اسلام وعلیکم بھائی کیسے ہیں؟؟؟ اچھی تھی آج کی قسط پر نہ جانے کیوں مجھے لگا کہ نامکمل ہے..... آپ نے کہا تھا یہ آپکی زندگی کی سب سے خوبصورت سیریز ہے 4th episode تک مجھے بھی ایسا ہی لگا تھا پر آج کی قسط میں سب کچھ تھا ڈھیر سارا علم بس ایسا لگا جیسے آپ دل سے موجود نہیں کچھ اور بھی ہے آپکے پاس جسے آپ نے ہم سے بیان نہیں کیا .... خوش رہیں ہمیشہ سلامت رہیں اللہ پاک ❤آپکے ساتھ آسانی والے معاملے فرمائے آمین... اگلے سیزن کا انتظار رہے گا آپکو جزائے خیر عطاء ہو آمین جزاک اللہ ❤
@mahrukhfatima4439
@mahrukhfatima4439 3 месяца назад
"آپ نے صحیح سمجھا دل سے موجود نہیں ہیں".
@MuhammadAshraf-k4u
@MuhammadAshraf-k4u 3 месяца назад
#FurqanQureshi
@Faizanshaik366
@Faizanshaik366 3 месяца назад
Or video ko bhi cut karke bar bar joda hai😭😭
@ZafarIqbal-rx6xw
@ZafarIqbal-rx6xw 2 месяца назад
ماشاءاللہ کیا خوبصورت اور کس انداز میں چکر لگا دیا❤❤❤❤❤❤❤
@_MR_FUTURISTIC_
@_MR_FUTURISTIC_ 3 месяца назад
Masha'allah bhaijaan 🍁
@zainebmasood4169
@zainebmasood4169 2 месяца назад
What a fantastic , beautiful and riveting vlog.
@AsadKhan-ls5qv
@AsadKhan-ls5qv 3 месяца назад
ذبردست بہت حوب فرقان قریشی التجاء ہے کہ تم اپنا پورا تعارف کراینگے تو اچہا لگےگا مسال طور پر تم نے تعلیم دینی دنیاوی کہا سے حاسل کیا کم عمری مین ماشاءاللہ علم کا ایک سمندر سینے مین بہرا پرا ہے تم کتنے بہن بہایی ہو شادی کیا تو بچے کتنے ہے گریلو زندگی کس مسروفیات مہن گزر رہی ہے اسدحان
@anonymous_06070
@anonymous_06070 3 месяца назад
اچھا سوال ہے مثال کے طور پر علم کہاں سے حاصل کیا بہن بھائ اور بچوں کے بارے میں مصروفیات کا تو نظر آ رہا ہے
@wasifAliwasif-l5x
@wasifAliwasif-l5x 2 месяца назад
Alhamdulillah Jazakalkah khair
@contentbyanwaarchughtai8030
@contentbyanwaarchughtai8030 3 месяца назад
Waiting from Oslo, Norway 🇳🇴 🧌
@mahrukhfatima4439
@mahrukhfatima4439 3 месяца назад
Well come
@JAHANZAIB_CHOUHAN_GUJJAR
@JAHANZAIB_CHOUHAN_GUJJAR 3 месяца назад
I think furqan bahi also from Norway
@786umerji
@786umerji 3 месяца назад
اللّٰہ ہو اکبر، ماشاءاللہ آپکی اس معلوماتی سیریز کے آخر میں آپ نے بہت جذباتی کر دیا اور ایمان کو تازگی بھی دی ، اللّٰہ تعالیٰ آپکے علم میں مذید اضافہ فرمائے جو ہمارے علم میں اضافے کا باعث بنے ،آمین ثم آمین
@MeharUnNisa-yw7zw
@MeharUnNisa-yw7zw 3 месяца назад
Any kashmiri (indian) here
@iamyasirsheikh
@iamyasirsheikh 3 месяца назад
Yes
@smart--tech0987
@smart--tech0987 3 месяца назад
Hmm
@owaismalik461
@owaismalik461 3 месяца назад
Obviously 🙂 Anyways from Kulgam
@ERAJACK-l8n
@ERAJACK-l8n 3 месяца назад
Yes ....from Baramulla
@irammanhas3431
@irammanhas3431 3 месяца назад
Yes..
@sohaamsaeed9901
@sohaamsaeed9901 2 месяца назад
SUBHANALLAH❤ INSHAALLAH❤ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ❤❤❤❤❤❤
@aleeez007
@aleeez007 3 месяца назад
فرقان بھائی ان کرسٹلز کا پورٹلز اور ٹائم ٹریول کے ساتھ بھی کوئئ کنکشن ہے۔ جہاں تک میرا خیال ہے آپ یہ بات جانتے ہیں لیکن کسی وجہ سے نہیں بتائئ۔ آپ نے حیرت کے دروازے سیریز میں بتایا تھا کہ میتھیمیٹیکلی پورٹل اوپن کیا جا سکتا ہے لیکن اس کے لئے بے انتہا انرجی چاہئے۔ جبکہ یہ کرسٹلز بے انتہا انرجی سٹور کر سکتے ہیں تو ان میں کوئئ نہ کوئئ کنکشن ضرور ہے۔ میں نے آپ کی ایک وویڈیو کے کمنٹ میں ایک گیم کا ذکر کیا تھا شائید آپ کی نظر سے میرا کمنٹ گزرا ہو
@Rana-Rajput-nice
@Rana-Rajput-nice 3 месяца назад
زبردست آپ کا ریسرچ ورک دیکھ کر آنکھیں چمکنے لگتی ہیں ماشاءاللّٰه آپ کی انفارمیشن اتنی گہری اور عمدہ ہوتی ہیں کہ سوچنے کا نظریہ ہی بدل جاتاہے آپ کا ریسرچ ورک بہت نایاب ہیں آپ نے بہت ساری چیزوں کا کونسیپٹ کلیئر کردیا آپ نے دنیا کے رازوں پر سے بہت پیارے اور خوبصورت انداز سے پردہ اٹھایا ہیں آپ جیسے بے لوث علم رکھنے والے انمول شخص کا ہماری زندگی میں ہونا بہت بڑی نعمت ہے الله تعالیٰ آپ کو صدا سلامت اور ہمیشہ خوش رکھے آمین الله تعالیٰ آپ کو زمینی اور آسمانی آفتوں سے محفوظ فرمائے آمین ثما آمین
@Sales1-yw6pz
@Sales1-yw6pz 3 месяца назад
Furqan bhai jab mainay apko sunna start kiya to mujy comments par kar yoon laga k log apko kuch zyada hi praise kar rahay hain. Magar ajki is episode k akhri alfaz nay meri ankho say ansoo jari kar diye or besaakhta mery dil say apky liye dua nikli k ALLAH apko is jahan or uss jahan ki afiya o muafiya ata farmaye .....ameen
@FaizaZameer-c6k
@FaizaZameer-c6k Месяц назад
Maa shaa ALLAH buht buht achi series thi
@hashakb
@hashakb 3 месяца назад
یا اللہ یہ خوبصورت جنت ہمیں عطا کر آمین ثم آمین ۔ شکریہ پروفیسر فرقان قریشی سر ❤
@user-lt4vz2ft9h
@user-lt4vz2ft9h 3 месяца назад
Boht he khoobsoorat maloomat k Sath vdo
@khurshidahmadsyed53
@khurshidahmadsyed53 3 месяца назад
Subhaan allah ....lailaha illalah mohammadurrasulallah
@sanarehan4604
@sanarehan4604 3 месяца назад
MashaAllah best series JazakalAllah bhai
@Zarnab1000
@Zarnab1000 3 месяца назад
واللہ اکبر ماشاءاللہ ماشاءاللہ مبروک ♥️♥️♥️
@naheedasif3948
@naheedasif3948 3 месяца назад
بہت خوب ماشاءاللہ ۔ اللّہ پاک آپ کی دلی مرادیں پوری فرمائے آمین
@firebkmrks00
@firebkmrks00 3 месяца назад
❤sari bat sun nay k bat yh soch k bhht day raz abi khulny hain...mrnay k baad ki dunia..kya pa laingy or kya kho daingy .sub zhn m ata hy .ALLAH pak hum sub musalmano ko hidayat k rasty pay rakhy ta k hum vo sari khoobsortiyan dykh skain jo hmary RUBnay apny bndo k liy rakhi hain...
@muhammadabidbashir2674
@muhammadabidbashir2674 3 месяца назад
ماشاءاللہ زبردست کام کیا ہے آپ نے۔ بہت اچھا محسوس ہوتا ہے سب سن کر 🤩👍
@skyway2735
@skyway2735 2 месяца назад
A beautiful series MashAllah
@asadullah2418
@asadullah2418 2 месяца назад
Subhan Allah, INCREDIBLE 🥰
@heroamjad9667
@heroamjad9667 2 месяца назад
Very nice, imaan taza ho gya God bless you
@neelzinnovations15
@neelzinnovations15 2 месяца назад
Alhamdulillah ❤ aapki Puri series dekh ker jannat mein jane ki khwahish or badh gayi hai or phir jannat mein jane ke liye kadi mehnat bhi kerni hogi in sha Allah.... Lots of blessings, Jazakallah khair
@saramumtaz5588
@saramumtaz5588 2 месяца назад
سبحان اللہ Speechless
@adamsher4950
@adamsher4950 Месяц назад
SubhanAllah buhut buhut maza ayaaa
@saimanaz1621
@saimanaz1621 3 месяца назад
دلکش آواز میں نہایت قیمتی معلوماتِ ۔
@iseems
@iseems 2 месяца назад
ما شاءاللہ بہت ہی خوبصورت سیریز تھی یہ ۔۔۔۔ اللہ ہمیں ان جنتوں کا مکین بنائے جن کو ہم نے اس سیریز کے ذریعے تصور میں لانے کی کوشش کی آمین۔ جزاک اللہ خیرا
@saadisaadi7288
@saadisaadi7288 2 месяца назад
ما شاء اللہ بھائی اللہ آپکو سلامت رکھے بہت بہتر اور بہت ایفیکٹوو کام ہے جو آپ سے لیا جا رہا ہے ۔ ۔ ۔ اللہ پاک آپکی زندگی میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں آپ سے مزید سے مزید مستفید فرمائے امین ❤❤
@riazpervaiz2147
@riazpervaiz2147 3 месяца назад
فرقان بھائی ، اللّٰہ اپ کو سلامت رکھے ، اپ کے لفظ موتیوں سے بھی پیارے اپ کا انداز کرسٹلز کی طرح شفاف لگا ، اللّٰہ تعالیٰ کی ذات ھم سب کو دین والی زندگی عطا کرے ، اور ایمان والی موت، آمین ۔
@mrs.naumankhan2407
@mrs.naumankhan2407 2 месяца назад
Your words have brought me to a point of Eman that I never achieved before. Jazak Allah khair.
@mehwishmunawar3195
@mehwishmunawar3195 2 месяца назад
mjhy tu Yaqoot hmaisha se paasnd hy or es series k bad se tu or acha lgny lga hy
@Rafnator49
@Rafnator49 3 месяца назад
بُہت خُوبصورت ویڈیو۔ جزاک اللّٰہ خیر فرقان پائی ♥️
@ShahidaFatima-c7y
@ShahidaFatima-c7y Месяц назад
Bhai tasleemat Mashalla su bhan allah Very very nic 🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@AatikaKhanTheDarkHorse
@AatikaKhanTheDarkHorse Месяц назад
Ma sha ALLAH, ALLAH ne ap k waqt men bht barkat rekhi hay. Itny kam time men itna sab kuch kerna herN kun hy. Allah or barkat ata karay. Aameen
@Awais-ur-Rehman_07
@Awais-ur-Rehman_07 2 месяца назад
ماشاء اللہ
@sidrakhan4830
@sidrakhan4830 3 месяца назад
Assalamualaikum Furqan Bhai Allah k banai har nemat ki mohubbat to hamare Dil mn h hi lekin vdo k akhir mn apki baton k MOTi or apki Hamd bayan Karne ka tareeqa se apki izzat hamare Dil mn itni barhgai h k waqai Dil gawahi deraha h k insaan ko Allah ne bht acha maqam dia h apki Allah se muhabbat dekh kar poore badan mn sarshari dor Gai h alfaz NAHI hn Hat's of.
@AbidaFirdous-fj3zi
@AbidaFirdous-fj3zi 3 месяца назад
As above so below ki ic series mein background or ap khud bhut bhut zeyada khubsorat lagay,ksi yaqoot,marjan or zamurd ki tarha,because jo ilm ap nay hamain ghif kia woh aisa he qemati or khubsorat hy❤❤
@AatikaKhanTheDarkHorse
@AatikaKhanTheDarkHorse Месяц назад
Congo men jari jang or Africa men instability(plundering of natural resources cobalt, diamond etc) ko economical or political view se men ne kafi achay samjha hua tha. Phir bhi na is zawiye se socha tha na itni indepth research ko thi. Allah ap ki naik niyti ko qubool karay or hum sab jo hidayat de. Aameen
Далее
🦊🔥
00:16
Просмотров 789 тыс.
这位大哥以后恐怕都不敢再插队了吧…
00:16
🦊🔥
00:16
Просмотров 789 тыс.