شاہ جی کیا پاشا جی کو اسی وجہ سے بھرتی کیا گیا ہے کہ سب اسی پر ہاتھ کھولیں گے ہر بات ہر جگت پاشا پر ہی ختم ہوتی ہے دوسرے کیا شاہ بہرام کے بھائی ہیں اندازہ کریں راہی اور مستانہ بھی پاشا کی شکل پر اور بیںا اس کے وزن پر جگت کرتی ہے واہ جی واہ
یہ ڈرامہ ویسا نہیں بنا جو پہلے بنا تھا ویسا بنانے کی کوشش کی ہے پر ویسا نہیں بنائے اس میں جو امانت چن کی بیوی ہے وہ لڑکی اور ہے دوسرے ڈرامے میں اور اس ڈرامے میں یہ لڑکی اور ہے جو چیز ایک بار بن