دانش واقعی ہی دانشمند ہے۔ اس طرح اور چیزوں کو تبدیل کر کے اشعار لکھنا تو کمال ہے ہی مگر یہ شاعری باقاعدہ وزن میں کرنا ہرگز ہرگز کوئی عام بات نہیں۔ بہت خوب۔
سر سب سے پہلے تو فرید بھائی سے اظہار تعزیت کہ اللہ تبارک وتعالی ان کے بھائی اور یا بہنوئی کو جنت الفردوس میں اعلی جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و تحمل عطا فرمائے اور اپ کی پوری ٹیم کو اللہ تبارک وتعالی تندرستی اور صحت عطا
Danish bhai ki shairi ki misale 1. Nachna na ave vera diga 2. Ghora ghass se pyar kre to khay kya 3. Koba charya kori 4. Gode tid nalo nere ni honde 5. Kate ale karo lasi mangna 6. Vere che beri hove vate te avan de 7. Kameez chukya tid apna e nanga honda 8. Mo tera chapera khan ala 😂😂😂 Kmal struggle Danish bhai 🫡🫡🫡🫡 Love you jani pa g and all team ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اسلام علیکم ہماری فیملی کی طرف سے فرید بھائ کے ساتھ دکھ میں برابر کے شریک ھے خدا تعالئ ان کے بہنوئی کو جنت میں اعلی مقام دیں سب کو صبر جمیل عطا فرمائے مائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
بہت خوب سجاد جانی بھائی اور انکی پوری ٹیم فرید،دانش،عباس،مٹھا اور فیصل رامے سب ہی ہمارے لیے قابل احترام ہیں ۔ مطلب یہ بڑی ہی ٹیکنیکل قسم کی شاعری ہے جس پر فوراً کوئی تبصرا بنتا ہی نہیں ۔ ہر ایک ہی کمال ہے بئی بہت اعلیٰ زبردست
Danish Sb ne kamal krdia he....... Sb ki kmal he lekin mein Danish sb ki shayari se bht kuch seekha he or aj ki shayari is qadar khoobsurat ki k kash mein inko whn mojood rh kr daad de pata....... Salamat rhein Danish bhai❤
❤u jani Bhai Jo ap ny sadka diya hai wo bohat jaldi kabol huwa hai mashalalh abaas ki shairi kafi bhtar hogai hai toci mahiny bad aynj da vi sadka dyndy rya kro love you all time and fymli 😊❤
۱-اونٹوں سے یاری لگانی ہو تو دروازے اونچے رکھنے پڑتے ہیں ۲-جناں کھادی گاجراں ٹڈ اوناں دے پیر ۳- گوڈے ٹڈ نالوں اگے نئیں ہوندے ۴- جے بول نئی سکدے تے منہ بند رکھو ۵-ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا ۶-گھوڑا گھاس سے دوستی کرے گا تو کھائے گا کیا، ۷-کبے دا ویا ہویا تے آپ سدھا ہو گیا ۸-سسرال کے گھر داماد کتا ہوتا ہے ۹-جس گھر میں بیر ہوں پتھر تو آتے ہیں۔ ۱۰-کپڑا اٹھانے سے اپنا ہی پیٹ ننگا ہوتاہے ۱۱-جیسا منہ ویسی چپیڑ۔