Тёмный

chicken bread roll |chicken mayo bread rolls |how to make chicken bread |  

Sana'skitchen
Подписаться 839
Просмотров 87
50% 1

bread recipe,bread chicken rolls,chicken mayo bread rolls,chicken recipe,how to make chicken bread,crispy chicken bread roll
السلام علیکم
میں اپ کے ساتھ بہت ہی زیادہ مزیدار اور اسان بریڈ رولز کی ریسپی شیئر کروں گی جسے بنا کے اپ لوگ فریزر میں سٹور بھی کر سکتے ہیں اور ایک پاؤ چکن سے اپ لوگ 40 سے 45 رولز بنا کے تیار کر سکتے ہیں باہر سے کرسپی اور اندر سے سوفٹ کے بریڈ رولز تیار ہوتے ہیں بچوں کے لنچ باکس کے لیے رمضان میں افطار کے لیے بہترین ریسپی ہے تو اج یہ پھر بنا ٹائم ضائع کیے زبردست قسم کی ریسپی جلدی سے سٹارٹ کرتے ہیں
مجھے پھر بنا ٹائم ضائع کیے زبردست قسم کی ریسپی جلدی سے سٹارٹ کرتے ہیں
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ایک ساس پین میں ایک پاؤ چکن ڈالیں گے بونلس اور پانی ڈال دیں گے تقریبا دو کپ یا جتنی بھی ضرورت ہوگی اور اتنا پکا لیں گے کہ گوشت اچھی طرح سے گل جائے
جب چکن گل گل جائے جب چکن گل جائے گا تو اس کو اچھی طرح سے ٹھنڈا کر لیں جب یہ ٹھنڈا ہو جائے تو اس کو شرٹ کر لیں گے
یکنی کو ضائع نہیں کریں گے یکنی کو چھان لیں گے تاکہ ایک صاف ستھری یکنی ہمیں مل جائے اور اسے ایک سائیڈ پہ رکھ دیں
اپ ایک برتن میں تین چوتھائی کپ دودھ لیں گے اور دو بریڈ کے سلائس لیں گے میں نے یہاں پہ کافی بڑے سائز کے برڈ سلائسز کا استعمال کیا ہے اگر اپ لوگ سمال سائز کے برڈز پرائس استعمال کریں یا پھر لائٹ ویٹ ہیں تو پھر چار ڈال لیجئے گا یا پھر اندازہ کے مطابق اپ ایڈجسٹ کر لیجیے گا کوانٹٹی
اچھی طرح سے دودھ میں ڈپ کریں گے تاکہ یہ دودھ کو سوک کر لیں جب یہ سوفٹ ہو جائیں تو مسل کے اس کو ایک سائیڈ پہ رکھنا اپ لوگوں نے ٹھیک ہے اس کا استعمال ہم لوگ اگے چل کے کریں گے
اب کہ یہ سوفٹ ہو جائیں
دو کھانے کے چمچ مکھن لیں گے اور ایک چھوٹا سا پیاز جس کا وزن اندازے کے مطابق 100 گرام تک ہونا چاہیے پیاز کا کلر چینج نہیں کرنا بس تھوڑا سا پکانا ہے کہ یہ سوفٹ ہو جائیں ساتھ ہی اس میں شملا مرچ شامل کریں گے چار سے پانچ کھانے کے چمچ چوکی ہوئی اور گاجر بھی چار سے پانچ کھانے کے چمچ چوب کے بھی ہم نے سبزی کو گلانا بالکل بھی نہیں ہے اتنا پکا لیں کہ اگر اس میں کوئی موئسچر ہے تو وہ ڈرائی ہو جائے ہم نے سبزیوں کو کرنچی رکھنا ہے چکن جو شرٹ کیا تھا وہ بھی اس میں شامل کر دیں گے اور چکن ڈال کے بھی ہم نے بس اتنا ہی پکانا ہے کہ اگر چکن میں کوئی پانی ہے تو وہ خشک ہو جائے تو مکا دی جائے گا چمچ یا ذائقے کے حساب سے نمک اپ بعد میں بھی ایڈجسٹ کر سکتے ہیں کالی مرچوں کا پاؤڈر ادی جائے گا چمچ جی فکس مطلب کہ کٹی ہوئی لال مرچ ادھی چائے کا چمچ ہری مرچ اپنے ذائقے کے حساب سے شامل کر لیجئے گا زیرہ پاؤڈر ادھی چائے کا چمچ زیادہ کک نہیں کرنا سبزیوں کو سوفٹ نہیں ہونے دینا چمچ کو جلاتے ہوئے کک کریں گے یکنی میں جو کارن فلاور ڈال کے رکھا تھا وہ شامل کر دیں گے ایک چکن کی کیوب بھی شامل کر دیں گے جو کہ اپشنل ہے اگر اپ ڈالیں گے تو ذائقہ تھوڑا زیادہ اچھا ا جائے گا میرے پاس گھر پہ اویلیبل تھی اسی لیے میں نے شامل کیا ہے اتنا پکا لیں کہ یہ تھک ہو جائے جبکہ گاڑھا ہو جائے گا اس کے اندر جو بریکٹس لائن ہم نے دودھ میں سوک کر کے رکھے تھے وہ بھی اس میں شامل کر دیں گے پھر سے تھوڑا پکا لیں کہ یہ تھک ہو جائے پانی اس کا ڈرائی ہو جائے یہ دیکھیں تھک ہو گیا ہے ادھا کلو الو جس کو میں نے بئل کر کے میش کر لیا ہے وہ بھی اس میں شامل کر دیں گے چار سے پانچ کھانے کے چمچ دھنیا رابسا چوپ کیا ہوا اب اپ نے اس کو اتنا پکانا ہے کہ یہ بہت تھک ہو جائے گا بیٹر کہ اتنا کہ کباب بنائے جا سکیں اور نشانی یہ ہے کہ یہ برتن کو چھوڑ دے گا اس طریقے سے یہ دیکھیں اس نے برتن کو چھوڑ دیا یہ تھک ہو گیا ہے ٹھنڈا ہو کے مزید اور یہ تھک ہو جائے گا ایک برتن میں نکال کے رکھ دیں تاکہ یہ ٹھنڈا ہو جائے کمپلیٹلی اپ نے اس کو ٹھنڈا کرنا ہے اس کے بعد اس میں موزریلا چیز شامل کریں گے تقریبا تین چوتھائی کپ کے برابر موزریلا چیز بھی اپشنل ہے اس ریسپی میں یہ بنا اور چیز کے بھی بہت مزیدار بن کے تیار ہوتے ہیں ٹھیک ہے اگر اپ چیز ڈالنا چاہیں تو ڈالیں نہیں تو اپ اس کو اوائڈ کر سکتے ہیں ہاتھوں کو ائل سے گریس کر لیں گے اور اتنا مکسچر لیں گے جو بھی سائز اپ نے رول کر رکھنا ہے اپ دیکھیں مکسچر ہمارا کافی ٹائٹ ہے تو اپ نے اس کو اتنا پکانا ہے کہ اس میں کوئی بھی پانی نہ رہیں اور ٹائٹ سے رول بن کے تیار ہوں ہاتھوں میں دبا کے اس کو رول کریں گے اور اس کو اس طرح سے جو بھی سائز اپ نے رکھنا ہے اپ بنا سکتے ہیں 40 سے 45 رولز بنائے جا سکتے ہیں میرے 39 بنے ہیں بننے 40 ہی تھے میں نے ساتھ ساتھ مکسچر تھوڑا کھا لیا ہے تو اس لیے 39 بن کے تیار ہوئے ہیں یہاں پہ ایک کلرڑی تیار کریں گے جس کے لیے چار کھانے کا چمچ میں نے ال پرپس لار مطلب کہ میدہ لیا ہے دو کھانے کے چمچ کون سٹارچ مطلب کہ کارن فلور جو کہ سوپ کو تھک کرنے کے لیے یوز کیا جاتا ہے وہ شامل کریں گے تقریبا دو چٹکی کے برابر نمک ڈالیں گے پانی تھوڑا تھوڑا سا کر کے اس میں شامل کرنا ہے اور اس کی اپ نے ایک فلڑی سی تیار کر لینی ہے اس کی کنسسٹنسی ایسی ہونی چاہیے جیسے کہ پھینٹا ہوا انڈا ہوتا ہے ٹھیک ہے تو میک شور اس میں اگر گٹلی نہ ہو اگر اپ سے گٹلی بن جائے تو اس کو چھان لیجیے گا ایک ایک رول اس میں ڈپ کریں گے اس طریقے سے جیسے میں بنا رہی ہوں کوشش کیجیے گا اپ بھی اسی طرح سے اس کو بنا لیں فور کی مدد سے ٹرسٹ می بہت یوزفل طریقہ ہے یہ ہاتھ بالکل بھی گندے نہیں ہوتے بالکل بھی کوئی میس نہیں ہوتا بہت صاف صورت طریقے سے اپ یہ رولز بنا سکتے ہیں اگر اس طریقے کو فالو کرت #everyone #food #sanakitchen248 #foryou #recipe #cake #for

Опубликовано:

 

11 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 2   
@irfanraza3734
@irfanraza3734 2 месяца назад
Nice Good foods
@zeenatnisa818
@zeenatnisa818 2 месяца назад
Mashaallah
Далее
КУШАТЬ ХОЧЕШЬ? #дистори
00:15
Просмотров 142 тыс.
GENIUS FOOD HACKS 🍰 #shorts
00:36
Просмотров 8 млн
#sanakitchen248 #food #foryou #
0:38
Просмотров 15
КУШАТЬ ХОЧЕШЬ? #дистори
00:15
Просмотров 142 тыс.