رسول الله ﷺ نے فرمایا: جو آدمی ماہِ رمضان کے روزے رکھے گا، تو یہ ایک ماہ کے روزے (اجر میں) دس مہینوں کے روزوں کے برابر جائیں گے.. پھر جس نے عید الفطر کے بعد (شوال کے) چھ روزے رکھے، تو یہ سارا عمل سال بھر کے روزوں کے برابر ہو جائے گا. مسند احمد 3660
اور جو بستیاں ظالم ہوتی ہیں، تمہارا رَبّ جب اُن کو گرفت میں لیتا ہے تو اُس کی پکڑ ایسی ہی ہوتی ہے۔ واقعی اُس کی پکڑ بڑی دردناک، بڑی سخت ہے۔ سورۃ ھود آیت نمبر 102
Maen ap ki sari video like krta hon maen Saudia maen hon aor mura talooq Kashmir sy he maen G D khan August maen aon gha aor ap sy zaror molaqat karon gha Insha ALLAH