Aap ne jo seekha woh poori dunya ne dekha aur aaj poori adliya pe hans rahi hai Insaf ka qatal kaisay hota hai aap ne bataya Poori qaum aapkay liye dua go rahegi,duaen kya hongi woh aap khud zyada behter jaantay hen
Qoom k bazmeer logon ko AP pr fkhr rhy ga AP Pakistani qoom k hero haen love you sir logon ki bugz bhri baton pe paryshan mat hona en ka neseeb ha ye ❤love you
جیسا عمل کریگا ویسا ہی اس کا اجر ھوگا جو جو فیصلے آ پ نے اپنے عقلی دلیل اور جانب داری سے کیےھیں اسکا اجر تو آ پ کو ضرور ملے گآ اسکے لیے تیار رہنا چاہیے
بے شک، اس میں ذرہ بھر بھی شک کی کوئی گنجائش نہیں ہے کہ محترم عزت مآب جناب قاضی فائز عیسی (آج تک کے)چیف جسٹس پاکستان انتہائی ایماندار (عمراندار نہیں اللہ پاک کے فضل و کرم سے)، سچے، خدا ترس، رحمدل، عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم، عبادت گزار مسلمان اور عظیم منصف ہیں، ہم تمام حقیقی اور محب الوطن پاکستانی ان پر بے پناہ فخر کرتے ہیں- اللہ پاک انہیں اور ان کے تمام پیاروں اور ساتھیوں (بشمول ان کے سیکریٹری جناب مشتاق صاحب) کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے- آمین ( نوٹ :- میرا کبھی کسی کیس کے سلسلہ میں ان سے کوئی سابقہ نہیں پڑا اور نہ ہی میں کوئی سیاسی خیالات رکھتا ہوں ۲۰۱۸ کے الیکشن میں میں نے محترم “اسد عمر (پی ٹی آئی)کو ووٹ اور سپورٹ کیا تھا لیکن مولانا فضل الرحمان، نواز شریف اور جناب آصف علی زرداری کو دل سے پسند کرتا تھا اورکرتا ہوں)
Sir jee ankhain khol ker deakhiye ap corrupts ko like KER rahey hain. Qazi FUZLOO nawaz zardari Pakistan KE corrupted log hain YE sub Allah ka Pakistan per azab hain.
پہلا آٸین کے مطابق فیصلے کرنے والا جج کے نام سے یاد رکھا جاۓ گا اور خوف خدا کو سامنے رکھ کر کسی کی پرواہ کیے بغیر دلیرانہ فیصلے کیا فیض حمید جیسے بندے کا دلیرانہ مقابلہ کیا نہ فیملی دھرنوں میں جا کر ناچی نہ فیملی نے مجبور کیا کہ ھمارے مرشد کے حق میں فیصلے کرنا
قاضی صاحب جنکی خواھش کےمطابق آپ نےفیصلہ نھیں دیاصرف آہین پرفیصلہ دیاھے تووہ توآپکےخلاف ھی زبان درازی کرےگالیکن اللہ شاہدھےآپ جیسامنصف پاکستان کی تاریخ می ھم نےنھیں دیکھا
قاضی غلط کام کر کے اللہ تعالی کا شکر ادا کر کے گناہ کبیرہ میں اضافہ کر رہا ہے مسلمان غلط کام کرتے ہیں اور پھر اللہ کو شریک کرتے ہیں کہ اسکی مہربانی سے ھوا۔
اکثریت میں لوگوں کا یہ عقیدہ ھے کہ جو کچھ بھی ہوتا ھے اللہ پاک کی طرف سے ہوتا ھے اس میں کوئی شک نہیں کہ کائنات کا نظام چلانے والی اللہ پاک کی ذات ھے لیکن اللہ تعالیٰ نے انسان کو خود مختار بناکر دنیا میں بھیجا ھے اور اچھائی برائی سیکھانے کے لئے انبیاء کرام کو بھیجا ھے ۔ کوئی جج بنے کوئی آرمی کا سپاہی یا چیف بنے وزیراعظم بنے یا ایک عام کلرک ہو یہ انسان کی اپنی محنت پر منحصر ہوتا ھے اگر گریجویٹ ہو گا تو صاف ظاہر ھے بڑی نوکری ملے گی بیالوجی پڑھے گآ تو ڈاکٹر بنے گا انسان جس کام میں مصروف ہو اور مخلص ہو اللہ پاک سے دعا کرے تو اللہ پاک اپنے بندے کی مدد بھی فرماتا ھے لیکن قاضی فائز عیسیٰ کو اللہ تعالیٰ نے یہ جج والی سیٹ نہیں دی تھی یہ تو افتخارِ کی ملی بھگت تھی کیونکہ آللہ پاک ایسے ذلیل گھٹیا بے ایمان بندے کو تو جج کی سیٹ پر نہین بٹھاتا بلکہ وہ تو قرآن پاک میں فرما رہا ھے کہ عدل و انصاف کرو لیکن اس قاضی دلے بیغیرت نے کیا کیا ظلم ڈھائے ہیں مستورات اسکی نگرانی میں ذلیل ہوتی رہیں آدھی آدھی رات کو لوگوں کے بیڈ روم توڑے گئے ۔۔۔۔۔