معزرت کے ساتھ کہ رہا ہوں جس طرح کشمیر آزاد کرانا چاہتے ہیں 50 سال بعد بھی آزاد نہی ہوگا کشمیر جب بھی آزاد ہو گا لڑ کے ہو گا ہمارے حکمران بس اقوام متحدہ کی طرف دیکھتے رہیتے ہیں فلسطین سب کے سامنے ہے اقوام متحدہ کی بات کوئی نہی مانتا سواے مسلم ملکوں کے
قاضی صاحب زندہ باد زندہ باد زندہ باد پاک مولا آپ کو مزید عمر دراز عطا فرمائیے آمین یا رب العالمین بحق چہاردہ معصومین علیہم الصلواۃ والسلام آپ کی عظمت کو سلام