یہ 2015سے پاکستان میں آئے تھے چند راکشے لیکن پنجاب میں تو کچھ پنجاب حکومت نے منظور کر کے رجسٹرڈ کر لیے لیکن پشاور میں ایک بھی رجسٹر نہیں ھوا یہ جو شروع میں آئے تو ایلکٹرنک تھے پھر لاہور کے لوگوں نے کاپی کر کے یہ بنا دیئے اور راکشے کا 200سی سی انجن لگا دیا لیکن جو کولٹی فائبر کی باڈی کی اس کی جنوان تھی وہ لاہور والوں نے ساھی نہیں بنائی اور یہ راکشے لاہور میں نئے نہیں ملتے اگر کیسی کے پاس ہیں بھی تو چلے ھو یوز میں ایکا دوکا مل جاتے ہیں لیکن اس میں انجن بہت گرام ھو جاتا ھے اصل میں ایک تو داروزے لگے ہیں اور دوسرا اس میں ریڈیاٹر انجن سے۔ زرا دور لگا ھوتا ھے اس واجہ سے مجھے پسند بھی آیا تھا 2016 میں یہ اور پھر یہ چوڑ کر نیو ایشیا راکشہ لے لیا ویسے مجھے یہ پسند اب بھی بہت ھے لیکن اس میں کچھ توڑا بہت اچھا نہیں لگا تو نہیں لیا۔ اور بھائی جان کہی باتوں باتوں میں بھول ھی نا جاؤں یہ دماغ والے آنکھوں اور ناک کان والے سر پر کیا رکھا ھے؟؟ ھاھا🙏🌹😍😋