Mumtoo basically hunza ki cultural dish ha, bht tasty r bht unique ❤ r apki vdos b bht unique r fantastic hain as usual... Keep going, i wana c Gilgit-Baltistan ❤
kalash handi craft center se thora upar right side pe aik hotel hai, unka chota sa camping area hai last year visit kea tha. Really liked that place and very reasonable.
ماشاءاللہ منصور بھائی کی بھی ہمّت ہے اور بمبورت مجھے کوئی اتنی اٹریکٹو پلیس نہیں لگی اور شہباز بھائی آپنے کبھی ممتو نہیں کھایا حیرانی ہے اسکو ڈمپلنگز بولتے ہیں انگریزی میں اور آپنے بتایا نہیں کے چولہے میں کیا بنا کر پیا تھا ؟
@@sadnocs ممتو میں نے پہلی بار کھایا جو کہ کافی لذیز تھا، بس وہاں کے لوگ اسے مختلف ناموں سے پکارتے ہیں، اور دوست چولہے پر ریڈیمیٹ قہوہ تیار کیا تھا، پچھلی ہار کشمیر کے ٹور پر خریدا تھا۔
hi sir mantu is very popular dish of hazara tribe based in province balochistan Quetta city not only that you will find more of asian chinese resemblance like hand made noodles, and different traditional foods which is not familiar to other parts of pakistan only some places
Same happened to me😂...no camping site in bamburey so had to stay in PTDC bamburet..Chitral is mostly dry. Barely encountered the green meadows for camping
Aslamualaikum. Sorry to say but you missed out so much in Bamboret valley. You missed the Museum, the grave yard .. didn't enjoy anything made from walnut ... did not communicate with people.
ہمارے پاکستان میں ایسی کوئی جگہ نہیں ہے جو خوبصورت نہ ہو لیکن ان کے ساتھ kpk میں اور بھی خوبصورت جگہ ہے کچھ حالات کی وجہ سے ٹورسٹ زیادہ نہیں اتے اس کی وجہ سے خاص پتہ نہیں ہوتا لوگوں کو اور چترال کا سفر تو الگ ہے لیکن چترال سے کیلاش ویلی کا جو سفر ہے تو 36 کلومیٹر پر یہ بہت ہی خطرناک سفر ہے اس کو رات میں کبھی بھی نہ کرے