السلام علیکم میرا تعلق پاکستان گلگت بلتستان سے ہمارے علاقے کے گانے اور رسم رواج اپنی جگہ میں بہت زیادہ میٹھا س رکھتہےہیں لیکن ہمارے یہاں ایک بندہ ٹوپی پہن کر ناچتا ہے تو اس کی ناچ کو دیکھنے کے بجائے سب لوگ اس کی ٹوپی میں پیسے لگاتے ہیں اور اس کی ٹوپی اور اس بندے کا شکل بگاڑ کر رکھ دیتے ہیں پیسے سر کی ٹوپی میں لگانے کا رواج بالکل نہیں ہونا چاہیے یا تو پیسے ہاتھ میں دیے جائیں یا اس کو ایک جگہ جمع کر کے بعد میں اس بندے کا جو حصہ بنتا ہے وہ دیا جائے
For infomation paisay jo nachnywaly ki topi py lgayay jatay hain wo normally dhool bjanay wally moseeqaron ko diyey jatay hain nachnay wallay shoqia nachty hain na ke paison ki lalich may
Bakwas riwayat hai ya ham gilgit our chitral wolon ki paisay ka sat bahurmati hai ya. Is sa ham dance karnay walay ko distrub kartay Hain. Ap chitrali dance ki koi achi si vedio dekh Raha hoty Hain is ma to 5 mnt Tak log paisay bhantay hua dekhae datay hain.