#chicks #chicksfeed #chickstreatment chozon ki band poot ka ilaj chozon k haazmy ka ilaj chozon ki bemari ka ilaj chicks ki band poot kese kholen chicks ki bemari kese thek kren
السلام علیکم بھائی جان ویڈیو کو مختصر بنایا کریں ٹماٹر چھیلنا اور کاٹنے کی ویڈیو فاسٹ کر کے بھی بنائی جاسکتی تھی تاکہ زیاده ٹائم نہ لگے آئند ہ امید کرتا ہوں لمبی ویڈیو بنانے سے گریز کریں گے
Bhai sahib mera bra murgha ko wairas lg gea hey us k pot wli jga phol k baar ko a gaie hey or white bhi nhi kah skty halka yellow or green clour kibith kr rha hey or sust hota ja rha hey us ko bhi tmatar dal skty hn or dwai kea deniho gi
اسلام علیکم بھائی میرے بھائی میرے مرغے کو ایک لڑائی میں اس کی گردن پر دونوں کیلوں کا ایک جوڑا آ گیا تھا اب وہ ٹھیک سے نہیں سکتا وہ ہر لڑائی میں اپنی گردن کی درد محسوس کرتا ہے میرے بھائی اس کا کیا علاج ہے