ماشاءاللہ! بہت ہی عمدہ نیز خوبصورت کارسازی ہے ۔ تھوڑا آگے بڑھیں Titanium کی بھی plating کریں ۔وولٹیج کو 24v ،36v،12v، 48v، 60v، 72v، اور 84v پر بھی تجربات کریں Titanum کے مزید رنگ کی plating مل جائےگی جس میں گولڈن، نیلا اور چمکیلا سیاہ رنگ بھی مل جائیگا آپ مزید کمائی کر سکتے ہیں ۔ لیکن تھوڑا سنبھل کر کرنا پہلے ہی آپ نے امپیر 300 رکھا ہے مجھے یہ بوہو مزید معلوم ہوتا ہے! اللہ آپ کی روزی نیز علم میں اضافہ کرے۔ آمین!
اس کروم کی لائف کتنی ہوتی ہے۔ سنا ہے چھ ماہ مشکل سے نکالتے ہیں۔ کروم اتر جاتا ہے اور سائلنسر وغیرہ کالے ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔ جواب کا منتظر رہوں گا۔۔۔۔۔
2nd, agr 100 litter k batch bnaya jye tu es se taqreban kitna mal chrome ho sakta hy aur chemical ko kesy check karty hen k ab ye naqable istmal hi chuka hy aur fresh bnany ki zrorat hy
G Bhai golden chrome hydro chrome spray hota he jis part per hydro chrome karate he us part per pehle Bess bate he phir chrome spray or water rinse karte he