۔🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊
Olinda Valencia late orange
VS
Valencia Late orange
🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊
ویلینشیا لیٹ کو Sawbridgeworth نے 1865 میں متعارف کروایا۔
جبکہ اولنڈا ویلنشیا کو Mr. Smith's نے
1939 میں کیلیفورنیا میں روشناس کروایا۔
دونوں اورنج ویلنشیا کیٹیگری سے ہیں۔
دونوں کی شکل میں معمولی فرق ہیے۔
ویلنشیا لیٹ اس وقت اینا کلر تبدیل کر چکا ہیے۔ کلر تبدیل کرنے سے مراد کہ اورنج اپنے جوس کونٹینٹ میں تبدیلی کر رہا ہیے۔
جبکہ اولنڈا ویلنشیا لیٹ کے کلر میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ جس کا مطلب ہیے کہ اس کے جوس میں موسمی حالات کی وجہ سے ابھی تک کسی قسم کی تبدیلی رونما نہیں ہوئی۔ پودا شدید گرمی اور 40 سنٹی گریڈ ٹمپریچر پر پھل کو بخوبی پروان چڑھا رہا ہیے۔
وی لیٹ کا سیزن فروری سے اپریل ہیے۔
جبکہ او لیٹ کا سیزن مارچ سے جون ہیے۔
ویلنشیا لیٹ کا اوسط وزن 178 گرام سے 200 گرام جبکہ اولنڈا ویلنشیا لیٹ کا اوسط وزن 185 گرام سے 205 گرام ہوتا ہیے۔
جوس پرسنٹیج ویلنشیا لیٹ میں 48٪ اور اولنڈا ویلنشیا میں 49٪ ہیے۔
دونوں کی پیداواری صلاحیت کم بیش ایک جیسی ہی ہیے دونوں اقسام ہی اوسط 550 سے 700فروت مچیور کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیے۔
لیکن اولنڈا
ویلنشیا لیٹ کے جنیٹیکل کریکٹر بنسبت وی لیٹ مظبوط ہیں۔ پودے میں قوت مدافعت بھی پرانی ورائٹی سے زیادہ ہیے۔
مشورہ مفت عمل ناگزیر۔
آپ سب کے لیے دعا گو۔
میاں شفقت محبوب۔
26 май 2022