بہت خوب جناب بہت معلوماتی ویڑیو بنائی ھے آپ نے بہت مددگار رہے گی یہ ویڑیو بر ایک چیز کو بہت تفصیل سے بیان کیا ہے اور جو باتیں کی ہیں آپ نے ان کی سمجھ بھی آ رہی ہے بھت شکریہ اور اللہ حافظ
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ سبحان اللّٰہ جزاک اللّہ فددارین بہت بہت بہترین بہت ہی عالا بہت بہت شکریہ آپ کا اللّٰہ پاک آپ کو تمام نعمتوں سے نوازاے اللّٰہ حافظ وسلام شیخ حبیبی ❤
بھائی اسلام علیکم بھائی آپ کہاں ہو آپ کے ویڈیو کے تو ہم منتظر ہوتے ہے لو برڈ کے بارے میں ایک منظم ویڈیو بنائے کہ گرمیوں میں کیا کیا جائے اور سردیوں کیا جائے کہ پرندے گرمی اور سردیوں سے بچا جائے اللہ تعالیٰ لمبی ایمان اولی زندگی عطا فرمائے آمین
Bhai maire pass cockatiel hai ek male or ek female Female 2 years ki hai Or male 18 month ka Lakin female male ko pass nahi aane daiti 1.5 years ho Gaye Saat me un log ko Female egg bhi daiti hai Bina cross ke male visling bhi karta hai. Kiya problem hai batao please
Bhai finches ki kangni bht mahngi ho gee hai may sawank use krwa rha hn ap ek video bna ay swank pay taky log apni finches ki achy say care kr saky shukri