اسلام وعلیکم، میری کوکٹیل ڈبے میں انڈے نہیں دے رہی ۔پنجرے کے فرش پر دے رہی ہے۔اسکا کیا حل ہے ۔میں نے انڈے اٹھا کر ڈبے میں رکھ دئیے ہیں ۔ میں یہ سوچ رہی ہوں کی نسبتا گہری مٹی کی پلیٹ میں برادہ بچھا کر ڈبےکی بجائے باہر پنجرے کے کونے میں رکھ دوں ۔ہوسکتا کہ گرمی کی وجہ سے ایسا کر رہی ہو ۔