Shohib baye aik awar video banaw kalar fi awar fihle si chante ki leyi tora sa jaaga chordo bad mi kat karogi moj si ye chante kharab hojatee hi flliz flliz flliz flliz flliz 🙏
@@hajistitchingandfabrics پھر ایک دوست کو میں نے اپ کا چینل بتایا ھے اس کو اگر ایک مکمل کورس کٹینگ سے لے کر سلای کا بنا دیں جو کہ اپ بتا بھی رھے ھیں الله پاک اس کے رزق میں عمل میں اور جان اولاد میں برکتیں عطاء فرماے ۔امین ۔ یہ دوست چل نہیں سکتا اس کو مشورہ دیا ھے کہ اپ کے جینل سے کام سکیھ سکتا ھے دو یا چار ماہ کے اندر ۔جس سے وہ کم از کم روزی کماء سکتا ھے سر اگر وہ اپ سے وٹس ایپ میں بھی رابطہ کرے تو کام سیکھا دینا اس کے ساتھ بھت بڑی نءکی ھو گی اس نے بچیوں کو بھی سیکھنا ھے ۔۔کام۔۔سلای کا۔ جزاک اللہ۔
بھائی میں نے اپنے گیارہ سالہ بیٹے کے لئے کٹ بین بنانا تھا اندازہ نہ ہوسکا placket اور button take میں کٹ میں نے آدھا آدھا انچ لگادیا یعنی چھانٹی کا مارجن کم رکھا 🤧 کاج پٹی یعنی placketجیسا کہ میں نے آپ کو بتایا تھا ہمیشہ مجھ سے یا تو نیچے کا مارجن سلائی سے رہ جاتا ہے سلائی میں نہیں آتا یا ٹھوکے کی جگہ میں گڑ بڑ ہوجاتی ہے ٹھوکے کی سنگل یا ڈبل سلائی ٹیڑھی لگ جاتی ہے یا پٹی کے نچلی طرف جہاں کریز لائن دکھتی ہے وہاں قمیض کے کپڑے میں جھول آجاتا ہے ۔ تو میں نے پٹی سی ادھیڑ سی ادھیڑ کر بڑی مشکل سے قدرے بہتر کی تو چھانٹی مارجن کا اندازہ نہیں ہوسکا وہ کم رکھنے کی وجہ سے گلا تنگ آرہا تھا ۔ مجبوراً میں نے مغزی گلا بنادیا 🤧🤧 کیا میں نے صحیح کیا؟؟ میں اس کے مدرسے کے حساب سے بنارہی تھی کہ گھر مدرسے دونوں میں پہنی جاسکے تو قمیض تھوڑی ڈھیلی ڈھالی ہے ۔ گلے میں بھی جہاں پٹی Placket کا اوپری حصہ ہے وہاں بالکل گول نہیں آیا ہلکا سا کراس شکل میں مغزی لگی ہے ۔ تو اوکے ہے ؟ چل جائے گا ؟ یا مجھے بٹن ٹیک اور کاج پٹی کھول لینی چاہیے تھی؟ اصل میں مجھے اندازہ نہیں کہ مغزی گلے کی قمیض کی کٹنگ سلائی میں کوئی خاص تکنیک استعمال ہوتی ہے یا وہ نارمل قمیض جیسی ہوتی ہے اور یہ تو ہے بھی تھوڑی ڈھیلی قمیض میں تو انچ ٹیپ سے ناپ ناپ کر بناتی ہوں پھر بھی پتا نہ سہ وار پار رانہ خطا شی🥺
@@hajistitchingandfabrics ہااااائے میں نے تو گلا چھوٹا ہونے اور کالر تنگ پڑنے کی وجہ سے مغزی لگائی کٹ پٹی کا کٹ بھی اڑادیا ۔ پٹی آڑی ہی لگائی ہے یعنی اریب میں لگی صحیح ہے ۔ لیکن ایک غلطی میں نے یہ کی کہ پٹی کو ہلکا سا کھینچ کر نہیں لگایا اگر گلے کا کپڑا ہلکا ڈھیلا چھوڑ کر اریب پٹی ذرا سی کھینچ کر لگاتی تو rinkl free پرفیکٹ آتی ۔ خیر دیکھنے میں ابھی بھی بہتر ہے بس جہاں پٹی کا کٹ رکھا تھا ( جو بعد میں ختم کرنا پڑا) وہاں گولائی میں نہیں لگی بلکہ ہلکی سی ترچھے میں لگی