وعلیکم السلام شاہ جی، آپ نے موٹاپے (فَیٹنینگ) کے مقصد کے لیے جانور رکھے تھے۔ آپ نے کہا تھا کہ میں اس کا فیڈبیک دوں گا کہ یہ کیسا ہے یا اس کا کاروباری ماڈل کیسا ہے۔ براہ کرم اپنا عملی تجربہ شیئر کریں کہ اس کا کیا نتیجہ نکلا؟
Aslam o alaikom shah sahb kia hll hai sir ap 1 kamyab farmer han jo apni product aur janwar dono sale kr rhy hn shah g mera sawaal ye hai k koe se 5 banday batain jinhon ne ap se janwar leye hon aur same ap k model per kaam kr rhy hon aur kamyab b hon
السلام علیکم شاہ صاحب کیا حال ہے اپ خیریت سے ہوں گے ۔اپ ویڈیو بنائیں ابھی بکری پاکستان میں بہت زیادہ ریٹ ہو چکا ہے ۔کیا اپ صبح کی نیت سے یہ کام کریں گے بکری کو ڈیٹ کے متعلق گفتگو کریں ریٹ کم کریں بس۔کسی کی وجہ سے یا ہم کی وجہ سے غریب ادمی پھنس چکا ہے