ورُن گروور ویسے تو کسی تعارف کے محتاج نہیں، "مسان" جیسی فلمیں لکھ چکے ہیں، "گینگز آف وسےپور"جیسی فلموں کے بےحد مقبول گانے لکھ چکے ہیں، اور سٹیج پر اپنے منفرد انداز میں سٹینڈ اپ کامیڈی سے لوگوں کو خوب خوب ہنسا چکے ہیں۔ حال ہی میں انکی بطور ڈائریکٹر پہلی فلم "آل انڈیا رینک" سنیمیٹِک رلیز کے بعد اب نیٹفلِکس پر سٹریم ہونا شروع ہو گئی ہے۔ اور پچلھے دنوں ورُن گرووور اپنے سٹینڈ اپ کامیڈی ٹور کے سلسلے میں یہاں لندن میں تھے۔ تو ہم نے سوچا ان سے دو باتیں کرنے کا بہترین موقع ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
9 сен 2024