Ustad hony ki waja bi Allah talah hin ap log yeh mat bhol jao k Allah talah hi Ezat deny wly hin 😢 Ustad jani ko bi koi nai janta tha yeh sab mil k samny aye or Allah ny Ezat بخشی 🎉🇵🇰🇦🇪👍
@@imranAlam555 جناب محترم یہاں پر بات ہو رہی ہے دنیاوی سلسلوں کی دنیاوی سہاروں کی کہ کوئی نہ کوئی انسان اللہ پاک کی طرف سے وسیلہ بنایا جاتا ہے اور اس لئے ہم نے استاد صاحب کا نام لیا ہے جو کہ وسیلہ بنے ہیں فیصل غامی صاحب کی کامیابی کا ورنہ فیصل رامے صاحب تو 20 سال سے اسٹیج ڈراموں پر ذلیل ہو رہے تھے ماؤں بہنوں کی گالیاں کھا رہے تھے اور دے رہے تھے ٹھیک ہے سجاد جانی صاحب نے انہیں اپنے مستقبل کے بارے سے حوالے سے سہارا دیا اور نو ڈاؤٹ فیصل خانہ میں نے بھی ایک بہت اچھا شاگرد ہونے کا ثبوت دیا تو یہاں پر ایک استاد کی تعریف کی جارہی ہے یہاں پر بلا شبہ اللہ پاک کا تو ذکر ہی بہت بلند ہے ان کے متعلق تو بات ہی نہیں کی جا رہی ہے سر یہاں پر تو انسانی سلسلے کے بارے میں بات ہو رہی ہے سر یہاں پر تو خداوند باری تعالی کے متعلق تو بات ہی نہیں ہو رہی ہے بلاشبہ یہ سب کچھ انہی کی وجہ سے ہی ہے لیکن جو انسان جنہیں اللہ پاک نے یہ عہدہ بخشا ہے ہم اس کے بارے میں بات کر رہے ہیں امید ہے کہ اب اپ کو بات سمجھ میں اگئی ہوگی بہت شکریہ
Ustad jani her show my yhi kehty hin meri butt paati meri awaz khud ap log socho koi jnta tha 😢in ko??? dubbing 🗣un ki he??? Yeh ko Allah ny eik sath Ezat di he Faisal bhai woh hin jo show my bat bi na kery woh show hit hota he Yeh Rab ki rehmat he🇵🇰🇦🇪👍
فیصل رامے سر نہ صرف ایک بڑے کامیڈین ہیں بلکہ ایک بہت اچھے انسان بھی ہیں اور یہ کامیڈی کے ساتھ ساتھ ان کے فیس ایکسپریشن اور بات سے کامیڈی نکالنا اور بات سے بات کو لے کے چلنا اور فیس ایکسپریشن تو میں کہہ رہا ہوں کہ کمال ہے کہ مزہ اتا ہے ان کا اللہ پاک ان کو اور عزت دے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے فیصل رامے سر وی لو یو
Faisal Ramay ki shairi (poetry) kamal ki hay. Second, story telling, ya kahani sunana. Faisal ka kamal hay kay kahani sunatay hue ghanto tak apko apni jagga say hilnay nahi deta.