All these r wonderful legends. My Dear fresh artists plz learn and gain experience from their performance. All other viewers plz enjoy, appreciate and raise the hands for prays for them. Thank you.
انتہائی فضول اور بے مقصد طنزو مزاح کی کوشش ۔ اوور ایکٹنگ ۔ ان فنکاروں کی قدرو منزلت اپنی جگہ ۔ عزت احترام اور فن کا معیار اپنی جگہ لیکن افسوس کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنی مخصوص ٹیم بنائے رکھی اور عمر شریف جیسے نجانے کتنے اچھے اور بہترین فنکاروں کو ضائع کروادیا ۔ اللّٰہ تعالیٰ نے عمر شریف کو نیا راستہ دیا ان میں ان سب سے زیادہ ٹیلنٹ تھا انہوں نے ٹی وی کا راستہ چھوڑ کر اسٹیج کا رخ کیا اور اسٹیج کو نئی زندگی دی ۔ اور اس کے بعد ان لوگوں نے بھی ان کا طرز اپنانے کی ناکام کوششیں کیں ۔ آج عمر شریف کے ہزاروں شاگرد ہیں اور ان کا نام تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا ۔