#seedless #growing #guidelines #لیموں
Welcome to Farming Panel RU-vid Channel. Dear farmers today you meet in this video with a fruit farmer who grows many types of fruits in his farm. This video is about seedless lemon and I hoped that you will fully satisfy after watching this video. In this meeting, you get all the answers of your questions relating to seedless lemon, which arrows in your mind. This video is a comprehensive solution for seed less lemon. This video contains the whole guidelines about seed-less lemon from plant growth to fruit cultivation, Insha Allah. Here, almost asked all questions and then answered which compulsory for seedless lemon farming. Our video will guide you in this regard. Please Like and share our video and subscribe our channel. Thanks for watching. You May contact at any time for further details at this number.
Farmer’s Contact:
Abdul Rehman Ghafooria
Call & Whatsapp: +923007852894
السلامُ علیکم:
پیارے کسان بھایئو! آج اس ویڈیو میں آپ ملیں گے سیڈ لیس لیمن کے ایک تجربہ کار فارمر سے جو سیڈ لیس لیمن کے باغات سے اچھی خاصی آمدن حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ان سے کی گئی ملاقات میں آپ جانیں گے کہ کس طرح وہ اس فیلڈ میں کامیاب ہوئے ہیں۔ آج وہ کسان ایک کامیاب کیسان ہے اور آپ سے یہ صاحب اپنے تجربات اور مشاہدات آپ سب سے شئیر کریں گے۔ جنہیں اپنا کر آپ سب کامیاب ہوسکیں کے انشاءاللہ۔ اس ویڈیو میں پودے کی افزائش سے لے کرپودے کو کھیت میں شفٹ کرنے اور یہاں سے پھل کی برداشت تک کے مکمل مراحل کے بارے میں جانیں گے۔ اور مرحلے میں کیا کیا کرنا ہے کیا اقدامات ضروری ہیں، ان سب معلومات پر مبنی یہ ایک جامع اور رہنمائی کی ویڈیو ہے۔
مہربانی فرما کر ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور ہماری سفارش کردہ تجاویز کو سمجھنے کی کوشش کریں اور ان پر عمل کریں۔
اِس سلسلہ میں ہماری یہ ویڈیو آپ کی مکمل رہنمائی کرے گی۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہماری یہ ویڈیو آپ سب کے لیے نفع مند ثابت ہو۔ برائے مہربانی آپ ہمیں اپنی رائے سے کومنٹس میں ضرور آگاہ کیجئیے۔ ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ آللہ آپ سب کو کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔ آمین۔
The variety of seed less lemon
The best time for plantation
The best time for growing seed-less leman
A good time for air layering
Better time for fertilization
When we spray on citrus plants or tree
Harmful citrus diseases
Which fertilizer is best for citrus?
Which time is better for which fertilizer?
How to control fruit fly?
Contact Us: Call: +923017590052
Whatsapp: +923177503484
/ farmingpanel
4 сен 2020