اللّٰہ پاک حمیرہ علی ویر کو اولاد کی نعمت سے نوازے جیسے اللّٰہ پاک نے خوب صورت گھر عطا فرمایا ھے اس میں کھیلنے کے لیے خوبصورت بچے بھی عنایت فرمائے ۔ آمین یارب العالمین ❤
اسلام علیکم۔ ماشااللہ بہت پیارا گھر بنایا ھے انھوں نے۔ میں نے ان کا سارا گھر بنتے دیکھا ھے۔ میں ان کی بھی subscriber ھوں۔ ہماری دعا ھے اللہ تعاالی ان کو اولاد سے بھی نوازے آمین۔ ❤❤❤ From USA
ماشاءاللہ بہت ہی پیارا اور خوبصورت گھر الله پاک نوازتا بی ان ہی لوگوں کو ہے جو اس قابل ہوتے ہیں اور دل کے پیارے ہوتے ہیں میں علی ویر بھائی کی شروع سے ہیvideosدیکھ رہے ہیں i apreciateماشاءاللہ خوش رہیں
ماشاءاللہ بہت پیارا گھر بنا ہوا ہے میں نے پورا گھر بنتے ہوئے دیکھا ہے اللہ پاک عنارہ کو پیارے سے بچے پیتے اس گھر میں کھیلنے کے لئے انشاء اللہ ہماری دلی دعا
Mashaaahlaa bht pyara ghr h khas kr ghr k samny kheet gaon li suba bht khobsort hoti h ghr k samny baag wao dua krn allah sab ko asa ghr dy my dream house
Allah pak khoshiyoo mey baratna naseeb farmaey Ameen summa Ameen .. Allah pak Ali Bhai or humera ko juld az juld lambi Zindagi wali oladey narina ata farmeny Ameen summa Ameen jazakAallah Khair
MashaAllah sy awesome so sweet amazing greenery tuu kamal ke hai Allah naseeb karey khush rhu abaad rhu wish you all best of luck and stay blessed take care Allah hafiz 😍👌
یہ سارا گھر میں نے ویڈیو میں بنتا ہوا دیکھاہے آج دوبارہ کافی مہینوں بعد دوبارہ اسی گھر کو دیکھا ہے۰ اللہ انکو نیک اولاد دیے آمین۰ یہ جو چھوٹی فیملی اس ویڈیو میں نظر آ رہی ہے یہ لڑکا بہت ہی ذیادہ تنقید کرتا تھا اب یہ ان کے گھر مہمان بنا ہوا ہے😂 امجد فرام یوکے۰