اب پیٹرول 100 روپے بجلی 6 یونٹ فیول و سالانہ ایڈجسٹمنٹ سب ختم 10 بجے گیس نہیں جائے گی فکس 400 ہر گھر سے لینا بند تیس ماہ آئین بدل تریم عوامی خدمت ہوئی سب سستا ہوگیا مشکل فیصلے سب واپس
گوہر صاحب کے بقول آئینی ترمیم کی ساری مشق ہی غیر آئینی ہے - جناب یہ ساری باتیں میڈیا کو بتا رہے ہیں- پارلیمنٹ میں بتاتے ہوئے شاید انہیں شرم محسوس ہو رہی تھی- انہیں یہ بھی معلوم نہیں کہ پی ٹی آئی کو لوگوں نے پارلیمنٹ میں بھیجا تھا ناکہ میڈیا کیلئے انٹرویو پینل -