ڈاکٹر صاحب! اللہ کریم آپ کی پیشن گوئیاں سچ ثابت کرے۔وقت کے فرعونوں نے ملک کو بربادی کے دھانے پر پہنچا دیا ھے۔عمران خان زندہ باد👍❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰
ڈاکٹر صاحب ہماری مثال بھی جوج ماجوج جیسی ہے اپکی باتیں سُن کا ہم پُر امید ہو جاتے ہیں مگر اگلے دن وہ دیوار پھر وہیں ہوتی ہے جہاں ہمارے چاٹنے سے پہلے ہوتی ہے بس اللہ ہی خیر کرے اپ دل خوش کر دیتے ہیں باقی اللہ ہی بہتر جانتا ہے
Woh apko awam ka nai bata rhe k kitni ghalzat hai.awam khud ko sheeshe mein jaa k dekhe. Baaki sab kr rhe jo unko krna hai awam ssari ghar pe bethi hau
اپکا علم بھی ایک حقیقت ھے،،،مگر ہمارے مشاہدے میں دو باتیں آئی ہیں، کہ جس نے بھی پاکستان کے خلاف کوئی حرکت کی اس کا انجام بہت بھیانک ھوا،،،،،دوسرے نمبر پر عمران خان ھے،،،،جس جس نے بھی عمران خان کے خلاف کوئی اقدام کیا، اس کی ذلت ھوئی،،،عمران خان کی عزت وقار میں کوئی کمی نہیں آئی،،،،،بلکہ اس میں اضافہ ھوا،،،،اگے جو اللہ تعالی کو منظور ھو گا وہی ھوگا،،،اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت فرمائے اور اپنی پناہ میں رکھے امین، ،
Pehmay ap kehtay thay tarmeem hona namumkin nazar aa raha..ab kehtay hain k tikkay gi nai Koi nai janta aglay aik b second ka ilm siwaye Allah IzzoJal k
اللہ نے انسان کو اس میں آزادی دی مگر دنیا کے جرنیل انسانوں کو اپنا تابے بنا چاہتا ھے اللہ نے انسان کو آزاد پیدا کیا دوسرا انسان اس کو اپنا غلام نھی بنا سکتا ہاں محبت سے 12:50 😔💞دل جیت سکتا ھے 12:50
جی ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ اپ کا کہ اپ نے جو بھی پروڈکشن دی ہے اس میں تو خیر پوری نہیں ہو سکی یہ عینی ترمیم نہیں کروا سکیں گے لیکن وہ تو ہوگی لیکن ٹھیک ہے
Dr. Sahib, Aap Nay farmayia tha Kay Aaien May changes Nahi Hoo sakti. Government fail Hoo gayia Gee. Yeah Prediction Galat Hoo Gaie. Allah PAK Sub say Bara Hain.
Jo saaray apke comment section mein pehele yeh log tezaab se apne dimagh aur dil ki kufar zada mayoosi dho lein.. Allah apko achay dil aur dimagh walay viewers de ameen
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہمیت آج بھی برقرار ھے۔ نئی ترامیم کے مطابق ہائیکورٹ میں بھی آئینی بینچ بنے گے اس ترامیم کے بعد نئے چیف جسٹس کا تقرر بھی کیا جائے گا اور یہ سارے کام جوڈیشل کمیشن کرے گا جس کے سربراہ ابھی بھی چیف جسٹس فائز عیسیٰ ہیں۔۔۔۔!!!
ڈاکٹر صاحب کچھ نہیں ہو گا ۔ہم اپ کے علم کے بارے غلط نہیں کہتے۔ عمران خان کے لیے پریشان ہیں ۔بس اپ کی وہ بات کہ حتمی فیصلہ الله کا ہی ہوگا ۔علم ہی ہیں اور کچھ نہیں ۔اپ نے اپنی ایمانداری سے کام کیا ۔
سر آپ نےپہلے کہا تھا کہ آئینی ترمیم کبھی پاس نہیں ہوگی ۔ابھی آئینی ترمیم پاس ہو چکی ہے ۔اپ صرف اتنا فرما دیں خان صاحب کب تک رہا ہو جائیں گے۔ہم آپ کا ہر وی لاگ دیکھتے ہیں ۔
میں کل کیلئے پیشنگوئی کر رہا ہوں ۔ کل بارش ہو گی یا پھر نہیں ہو گی ۔ اس کی مثال یہ ہے کہ ایک ستارہ دائیں نکل گیا ھے دوسرا بائیں ۔ تیسرے کی چوتھے پر نظر ھے۔ پیشنگوئی ختم۔ شکریہ مہربانی جناب