100 سال قبل 29 اکتوبر کو سلطنت عثمانیہ کے خاتمے کے بعد ترکی کا وجود عمل میں آیا۔ اور اس وقت اتا ترک نے، جنھیں ’جدید ترکی کا بانی‘ سمجھا جاتا ہے، اسے ایک ماڈرن اور سیکولر ملک میں ڈھالنے کا خواب دیکھا۔ جمہوری عمل میں خلل ڈالنے والی فوجی بغاوتوں کے بعد اب ملک پر رجب طیب اردوغان کی حکومت ہے جو ایک مرتبہ پھر دنیا بھر میں سلطنت عثمانیہ والا دبدبہ بحال کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔
ویڈیو ایڈیٹنگ: رفاقت علی
#100YearsOfTurkey #Turkey #OttomanEmpire #RecepTayyipErdogan #History #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
5 окт 2024