Тёмный

Could Trump legally seek a third presidential term? 

VOA URDU
Подписаться 500 тыс.
Просмотров 2,4 тыс.
50% 1

امریکہ میں صدر زیادہ سے زیادہ آٹھ سال تک اقتدار سنبھال سکتا ہے۔ اس لئے نومبر میں ہونے والے انتخاب میں بائیڈن جیتیں یا ٹرمپ کامیاب ہوں یہ ان کی آخری مدت ہو گی۔ تاہم ٹرمپ ممکنہ تیسری مدت کے بارے میں سوچ بچار کر رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے چیف قومی نامہ نگار سٹیو ہرمن کی رپورٹ
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
www.youtube.co...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Опубликовано:

 

2 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 2   
@fani-i1h
@fani-i1h 3 месяца назад
Well done VOA for informative video
@cfscinternational1507
@cfscinternational1507 3 месяца назад
❤❤🎉🎉❤❤☆☆♡♡☆☆I think he deserves this ! God bless him at all ... !☆☆♡♡☆☆❤❤🎉🎉❤❤
Далее
What are Israel's Iron Dome?
2:26
Просмотров 48 тыс.
Why is halal food so popular in New York? | VOA URDU
3:05
U.S ELECTIONS: History of the Republican Party
2:25
Israel-Hamas war: Civilians evacuate parts of Rafah
2:53