ماشاء اللہ ❤️ بھائی آپ نہت اچھی گاڑیاں ہے اور کپھ گاڑیاں کا ریٹ بہت مناسب ہے اور کپھ بہت شکریہ زیادہ لیکن اس ویڈیو سے نہیں پت چلتا ان کو چلانے سے معلوم ہوتا ہے پر اللہ آپ کو اور ترقی عطا فرمائے آمین
MA Sha Allah jazak Allah brother Great full all garion mein mujh sab SE pehly wali achi lagi out like ki Yahi gari mujh dou please....,620000 Wali mujh Chaya Alhamdulillah
Bhun yak dealer ha bhut pyari gari ha g ander bhahir sy tyar ha bilkul new jasi ha karachi no ha g ur beri bat ye k lights mehran ki hain jo k bhut bery khobi ha k lights geniune nhy hain ur sirf 220 mn ly jao ur chalao plug nd play
اے الله! ہم اپنے تمام گناہوں کی معافی مانگتے ہیں اور تیری طرف رجوع کرتے ہیں نبی کریمﷺ کے واسطے ہمیں اپنی ناراضگی و غضب سے نجات عطا فرما اور پاکستان کو معاشی استحکام عطا فرما۔🙏🙏🙏
ماشاءاللہ اپ ایک بہت اچھے انسان لگتے ھیں اور مجھے یقین ھے کہ میرا اندازہ غلط نہیں ھے انشاء اللہ۔ محترم میں نے گاڑی لینی ھے۔اصل میں میرا تو پکا زھین بلکل نیو کار کا ھے۔ لیکن میرے تین جاننے والوں نے used کارز لیں۔ بہت ھی کم قیمت اور پر فارمنس بلکل نیو کارز جیسی ھے 3نوں کی کیونکہ ۔۔ 4 ماہ ھو چکے میرے دوستوں کو استعمال کرتے ھوے ۔لاھور۔ جھنگ تک اور لوکل بھی جاتا رھتا ھوں دوست بتاتے کہ بلکل کوئی تکلیف نہیں دی گاڑیوں نے۔ تو جناب محترم میرا زھین بھی کافی سلپ ھو گیا دوستوں کی دیکھا دیکھی میں اب میرا دل بھی used carکی طف مائل ہو چکا لیکن یہ تو نصیب کی بات ھے ھو سکتا مجھے اتنی اچھی گاڑی نہ ملے پھر اپ مجھ سے بہتر جانتے کہ used car خریدنے کی بھی ٹریکس ھوتیں جن سے میں مکلمل نا اشنا ھوں۔لیکن اتفاق سے u tube پر اپکا یہ وی لاگ دیکھا سچی بات ھے کہ میں نے اپکو دیگر ڈیلرز سے مختلف پایا۔ محترم اگر میں نے چھوٹی کار بھی خریدی تو اسکا ac اور heating system پر خاص توجہ دونگا۔ ابھی کچھ زیادہ ھی بیمار ھوں انشاء اللہ ٹھیک ھوتے ھی اپکے شو روم پر ضرور حاضر ھونگا۔ پھر اپ بھی لوکل راولپنڈی کے ھی لگتے۔ یہ بھی پلس پوائنٹ ھے۔ شکریہ جناب محترم ۔میرا وٹس ایپ نمبر 03125058830اور 03369915998 ھے۔