In this video you will see that we went to play cricket in our village at the top of the mountain , we won all of our three matches and successfully qualified for the quarter final of the tournament!
❤❤❤❤❤ ماشاء اللہ پیارے بھائی گاؤں کا نظارہ اور گاؤں کا ماحول کا اپنا ہی مزہ ہے جی کیا بات ہے اپ کی واہ جی واہ سلامت رہو مل جل کر چلتے جب وہ جلد کامیاب ہو جاؤ گے بے فضول ایم بی ضائع کرنے سے خرچہ بڑھ جاتا ہے وصول کچھ بھی نہیں ہوتا ایک دوسرے کو ویڈیو کو واتساپ گروپ میں زیادہ سے زیادہ شیئر کرتے رہا کرو ایک تو وقفیت بن جاتی ہے اور دوسرا کامیابی کا راز مل جاتا ہے میسج کو سمجھانے کی کوشش کریں انشاء اللہ بہت جلد کامیاب ہو جاؤ گے❤❤❤❤❤❤